• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد

webmaster by webmaster
دسمبر 13, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد

ملتان. عدالت نے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔

ملتان کی سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ عدالت میں معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ضمانت پر رہا ملزمان مفتی عبدالقوی، اسلم شاہین، حق نواز، عبدالباسط اور ظفر اقبال پیش ہوئے، قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم اور قندیل کے بھائی وسیم کو بھی عدالت میں پیش کیاگیا۔

دوران سماعت عدالت نے تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان پر جرح کے لیے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی۔ اس سے قبل قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد مفتی عبدالقوی سمیت دیگر 5 افراد پر عدالت نے مئی میں فرد جرم عائد کی تھی۔

Post Views: 34
Tags: multan news
Previous Post

سیاسی بنیادوں پر کہاں اور کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ تفصیلات طلب

Next Post

پاکستان کو سعودی امدادی پیکج کے تحت مزید ایک ارب ڈالر کی رقم موصول

Next Post
پاکستان کو سعودی امدادی پیکج کے تحت مزید ایک ارب ڈالر کی رقم موصول

پاکستان کو سعودی امدادی پیکج کے تحت مزید ایک ارب ڈالر کی رقم موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان. عدالت نے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔ ملتان کی سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ عدالت میں معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ضمانت پر رہا ملزمان مفتی عبدالقوی، اسلم شاہین، حق نواز، عبدالباسط اور ظفر اقبال پیش ہوئے، قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم اور قندیل کے بھائی وسیم کو بھی عدالت میں پیش کیاگیا۔ دوران سماعت عدالت نے تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان پر جرح کے لیے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی۔ اس سے قبل قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد مفتی عبدالقوی سمیت دیگر 5 افراد پر عدالت نے مئی میں فرد جرم عائد کی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.