• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سیاسی بنیادوں پر کہاں اور کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ تفصیلات طلب

webmaster by webmaster
دسمبر 13, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سیاسی بنیادوں پر کہاں اور کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ تفصیلات طلب

لا ہور ۔ محکمہ بلدیات کیلئے بڑا امتحان، سیاسی مقاصد کیلئے کہاں اور کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ حکومت پنجاب نے 10سال کی تفصیلات طلب کرلیں۔زبانی احکامات پر شروع ہونے والے بلدیاتی منصوبوں کی رپورٹ بھی تیار ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر وزیرعبدالعلیم خان نے محکمہ بلدیات سے گزشتہ10سال کی تفصیلات طلب کی ہیں ۔جن میں کہا گیا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے فنڈز کے اعداد و شمار بتائے جائیں اور واضح کیا جائے کہ مختلف برسوں میں بلدیات کے محکمے کیلئے مختص رقم کو کہاں کہاں خرچ کیا گیا ؟۔

عبدالعلیم خان نے سیکرٹری بلدیات پنجاب سے کہا ہے کہ صوبے بھر سے ان منصوبوں کی بھی تفصیلات سامنے لائی جائیں جنہیں قواعدو ضوابط سے ہٹ کر زبانی احکامات سے شروع کیا گیا۔تحقیقات کے بعد تصدیق کی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے ۔سینئر وزیر نے گزشتہ10برسوں میں بلدیات کے محکمے میں ہونی والے تمام بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Post Views: 39
Tags: National News
Previous Post

طارق عزیز کا پا کستان زندہ باد .. تحریر ۔ انجم صحرائی

Next Post

ملتان ۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد

Next Post
ملتان ۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد

ملتان ۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لا ہور ۔ محکمہ بلدیات کیلئے بڑا امتحان، سیاسی مقاصد کیلئے کہاں اور کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ حکومت پنجاب نے 10سال کی تفصیلات طلب کرلیں۔زبانی احکامات پر شروع ہونے والے بلدیاتی منصوبوں کی رپورٹ بھی تیار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیرعبدالعلیم خان نے محکمہ بلدیات سے گزشتہ10سال کی تفصیلات طلب کی ہیں ۔جن میں کہا گیا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے فنڈز کے اعداد و شمار بتائے جائیں اور واضح کیا جائے کہ مختلف برسوں میں بلدیات کے محکمے کیلئے مختص رقم کو کہاں کہاں خرچ کیا گیا ؟۔ عبدالعلیم خان نے سیکرٹری بلدیات پنجاب سے کہا ہے کہ صوبے بھر سے ان منصوبوں کی بھی تفصیلات سامنے لائی جائیں جنہیں قواعدو ضوابط سے ہٹ کر زبانی احکامات سے شروع کیا گیا۔تحقیقات کے بعد تصدیق کی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے ۔سینئر وزیر نے گزشتہ10برسوں میں بلدیات کے محکمے میں ہونی والے تمام بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.