• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ پاکستان اول پا کستان آخر کا نظریہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔ سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2018
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ پاکستان اول پا کستان آخر کا نظریہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔ سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی

????????????????????????????????????

راجن پور( صبح پا کستان ) ڈ پٹی سپیکر پنجا ب ا سمبلی سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم عمران خان ملک کی تر قی اور عو ا م کی بھلا ئی کے لیے ا نقلا بی اقدامات ا ٹھا ر ہے ہیں ۔پی ٹی آئی کی حکو مت اس وقت اپنی تما م تر تو جہ ملک کو معاشی طو ر پر مستحکم کر نے پر مر کو ز کئے ہوئے ہے ۔اس وقت ہر شخص کو پاکستان اول پا کستان آخر کے نظر یے پر پا بند رہنا ہے ،یہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین ارکان پنجاب اسمبلی سے اپنے چیمبر میں ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت خواتین کو جو اس وقت ملک کی نصف آ با د ی سے ذیا د ہ ہیں کی فلا ح و بہبو د اور تعلیمی ترقی کے لئے متعد د ا قد ا ما ت ا ٹھا رہی ہے اور عنقریب خواتین بھی ملک کی ترقی کے لیے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔یہ ملکِ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ عمرا ن خان ایک با صلاحیت اور ایما ند ا ر لیڈ ر ہیں ۔جن کی قیاد ت میں پا کستا ن تر قی کے تما م مر ا حل کو جلد عبو ر کر ے گااور نیا پاکستان حاصل کر نے کے مقا صد بھی پو ر ے ہو نگے۔ملک کے و سا ئل کیلئے باریاں بانٹنے و ا لو ں کا دور ختم ہو چکا ہے ۔ا ب کرپشن کا خاتمہ اور صرف ا نصا ف کا بو ل با لا ہو گا اور عو ا م کو حقو ق ا ن کی دہلیز پر ملیں گے۔

Post Views: 30
Tags: rajanpur news
Previous Post

امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے، وزیراعظم

Next Post

لیہ ۔ گھرگھرآگہی کے ذریعے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔نیشنل ووٹر ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان ) ڈ پٹی سپیکر پنجا ب ا سمبلی سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم عمران خان ملک کی تر قی اور عو ا م کی بھلا ئی کے لیے ا نقلا بی اقدامات ا ٹھا ر ہے ہیں ۔پی ٹی آئی کی حکو مت اس وقت اپنی تما م تر تو جہ ملک کو معاشی طو ر پر مستحکم کر نے پر مر کو ز کئے ہوئے ہے ۔اس وقت ہر شخص کو پاکستان اول پا کستان آخر کے نظر یے پر پا بند رہنا ہے ،یہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین ارکان پنجاب اسمبلی سے اپنے چیمبر میں ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت خواتین کو جو اس وقت ملک کی نصف آ با د ی سے ذیا د ہ ہیں کی فلا ح و بہبو د اور تعلیمی ترقی کے لئے متعد د ا قد ا ما ت ا ٹھا رہی ہے اور عنقریب خواتین بھی ملک کی ترقی کے لیے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔یہ ملکِ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ عمرا ن خان ایک با صلاحیت اور ایما ند ا ر لیڈ ر ہیں ۔جن کی قیاد ت میں پا کستا ن تر قی کے تما م مر ا حل کو جلد عبو ر کر ے گااور نیا پاکستان حاصل کر نے کے مقا صد بھی پو ر ے ہو نگے۔ملک کے و سا ئل کیلئے باریاں بانٹنے و ا لو ں کا دور ختم ہو چکا ہے ۔ا ب کرپشن کا خاتمہ اور صرف ا نصا ف کا بو ل با لا ہو گا اور عو ا م کو حقو ق ا ن کی دہلیز پر ملیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.