• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے، وزیراعظم

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت سالوں تک اپنے ملک میں امریکا کی جنگ لڑتا رہا ہے لیکن اب پاکستان کی حکومت وہی کرے گی جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔

وزیراعظم پاکستان نے امریکی واشنگٹن پوسٹ کوانٹرویومیں کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹوئٹرپرجنگ نہیں کر رہا، امریکی صدرکوتاریخ کے بارے میں درست حقائق سے آگاہ کرنا ضروری ہے، پاکستان بہت سالوں تک اپنے ملک میں امریکا کی جنگ لڑتا رہا ہے، ہم نے امریکا کی جنگ کو پاکستان میں لا کر بہت نقصان اٹھایا ہے، امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے اوراب پاکستان کی حکومت وہی کرے گی جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب میں حکومت میں آیا تومجھے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی گئی، ہماری سیکیورٹی فورسزکے مطابق انہوں نے امریکا سے بارہا پوچھا کہ اگران کوپاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا علم ہے تو وہ ہمیں بتائیں لیکن امریکا نے ہمیشہ پاکستان پر دہشتگردوں کو محفوظ مقامات فراہم کرنے کا الزام ہی لگایا اورکبھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔

عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر کے خط کا جواب دیتے ہوئے میں نے انہیں کہا ہےکہ پُرامن افغانستان پاکستان کے حق میں ہے، افغانستان کے اندر امن قائم کرنے کیلئے پاکستان ہرممکن کوشش کرے گا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ افغانستان کا تقریباً 40 فیصد حصہ حکومت کے کنٹرول سے باہرہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اگرپاکستان 9/11 کے بعد امریکا کی جنگ میں شامل ہوتا تویہ ملک تباہی سے بچ سکتا تھا، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کی وجہ سے ہماری معیشت کو 150 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا اورپاکستان نے 80 ہزار سے زائد جانیں گوائیں، ہم امریکا کے ساتھ ایک طرفہ تعلقات نہیں بلکہ چین کی طرح ہی تجارتی تعلقات چاہتے ہیں۔

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

لیہ شہر کی تعلیمی ترقی ، اصل کہانی .. رضوان بیگ

Next Post

راجن پور ۔ پاکستان اول پا کستان آخر کا نظریہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔ سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی

Next Post
راجن پور ۔ پاکستان اول پا کستان آخر کا نظریہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔ سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی

راجن پور ۔ پاکستان اول پا کستان آخر کا نظریہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔ سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت سالوں تک اپنے ملک میں امریکا کی جنگ لڑتا رہا ہے لیکن اب پاکستان کی حکومت وہی کرے گی جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان نے امریکی واشنگٹن پوسٹ کوانٹرویومیں کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹوئٹرپرجنگ نہیں کر رہا، امریکی صدرکوتاریخ کے بارے میں درست حقائق سے آگاہ کرنا ضروری ہے، پاکستان بہت سالوں تک اپنے ملک میں امریکا کی جنگ لڑتا رہا ہے، ہم نے امریکا کی جنگ کو پاکستان میں لا کر بہت نقصان اٹھایا ہے، امریکا کے لیے کرائے کی بندوق نہیں بن سکتے اوراب پاکستان کی حکومت وہی کرے گی جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب میں حکومت میں آیا تومجھے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی گئی، ہماری سیکیورٹی فورسزکے مطابق انہوں نے امریکا سے بارہا پوچھا کہ اگران کوپاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا علم ہے تو وہ ہمیں بتائیں لیکن امریکا نے ہمیشہ پاکستان پر دہشتگردوں کو محفوظ مقامات فراہم کرنے کا الزام ہی لگایا اورکبھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔ عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر کے خط کا جواب دیتے ہوئے میں نے انہیں کہا ہےکہ پُرامن افغانستان پاکستان کے حق میں ہے، افغانستان کے اندر امن قائم کرنے کیلئے پاکستان ہرممکن کوشش کرے گا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ افغانستان کا تقریباً 40 فیصد حصہ حکومت کے کنٹرول سے باہرہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اگرپاکستان 9/11 کے بعد امریکا کی جنگ میں شامل ہوتا تویہ ملک تباہی سے بچ سکتا تھا، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کی وجہ سے ہماری معیشت کو 150 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا اورپاکستان نے 80 ہزار سے زائد جانیں گوائیں، ہم امریکا کے ساتھ ایک طرفہ تعلقات نہیں بلکہ چین کی طرح ہی تجارتی تعلقات چاہتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.