کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان ) کروڑ سےراولپنڈی جانے والی بس اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے حادثہ کروڑ بھکر روڈ پر پیش آیا ایک شخص شدید زخمی ، زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کروڑ منتقل کر دیا گیا
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails








