• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور۔مظفر گڑھ میں ہونے والے تحفظ ناموس رسالت ؐ ملین مارچ پر مشاورت کے لئے جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کا ہنگامی اجلاس طلب

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2018
in Local News
0

فتح پور (صبح پا کستان )جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کا ہنگامی اجلاس 5دسمبر بروز بدھ 11 بجے دن مدرسہ تجوید القرآن لیہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں 23دسمبر کو مظفر گڑھ میں ہونے والے تحفظ ناموس رسالت ؐ ملین مارچ اور8دسمبر کو ہونے والی سالانہ محفل حسن قرات پر مشاورت کی جائے گی ۔ ان خیالا ت کا اظہار ایم ایم اے کے صدر ،ضلعی جنرل سیکرٹری جے یو آئی قاری منور حسین نے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سالانہ محفل حسن قرات میں مرکزی قائدین مولانا عبدالغفور حیدری ،مولانا حافظ حمد اللہ ،مولانا محمد امجد خان ،قاری محمد ادریس آصف ،قاری انورالحسن شاہ ،سید سلیمان گیلانی،زین العابدین جلالی ،حافظ عطاء الرحمن فاروقی و دیگر اس عظیم الشان محفل میں شرکت کر رہے ہیں ۔قاری منور حسین نے مزید کہا کہ سالانہ محفل حسن قرات و حمدو نعت میں بذریعہ قرعہ اندازی تین خوش نصیبوں کو عمرہ کے ٹکٹ بھی دیئے جائیں گے ۔

Post Views: 44
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر واک

Next Post

عمران خان 6 ماہ بعد خود ہی حکومت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے،رانا ثناء اللہ

Next Post
عمران خان 6 ماہ بعد خود ہی حکومت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے،رانا ثناء اللہ

عمران خان 6 ماہ بعد خود ہی حکومت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے،رانا ثناء اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
فتح پور (صبح پا کستان )جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کا ہنگامی اجلاس 5دسمبر بروز بدھ 11 بجے دن مدرسہ تجوید القرآن لیہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں 23دسمبر کو مظفر گڑھ میں ہونے والے تحفظ ناموس رسالت ؐ ملین مارچ اور8دسمبر کو ہونے والی سالانہ محفل حسن قرات پر مشاورت کی جائے گی ۔ ان خیالا ت کا اظہار ایم ایم اے کے صدر ،ضلعی جنرل سیکرٹری جے یو آئی قاری منور حسین نے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سالانہ محفل حسن قرات میں مرکزی قائدین مولانا عبدالغفور حیدری ،مولانا حافظ حمد اللہ ،مولانا محمد امجد خان ،قاری محمد ادریس آصف ،قاری انورالحسن شاہ ،سید سلیمان گیلانی،زین العابدین جلالی ،حافظ عطاء الرحمن فاروقی و دیگر اس عظیم الشان محفل میں شرکت کر رہے ہیں ۔قاری منور حسین نے مزید کہا کہ سالانہ محفل حسن قرات و حمدو نعت میں بذریعہ قرعہ اندازی تین خوش نصیبوں کو عمرہ کے ٹکٹ بھی دیئے جائیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.