• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ ہوٹل کا ویٹرارب پتی بن گیا لیکن ساتھ ہی کونسا کاروبار شروع کررکھا تھا؟ بڑی خبرآگئی

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ ہوٹل کا ویٹرارب پتی بن گیا لیکن ساتھ ہی کونسا کاروبار شروع کررکھا تھا؟ بڑی خبرآگئی

مظفر گڑھ . ملتان میں بلوچستان سمگلر نبی بخش پر کانی اور حاجی صادق پٹھان کا کارندہ ملک عباس ارائیں کے علاوہ غلام شبیر ہمڑ کے غیر قانونی سمگل شدہ ایرانی تیل ڈبو کا بھی انکشاف۔ ملتان میں انڈسٹریل سٹیٹ ایریا میں سمگلر نبی بخش پرکانی اور حاجی صادق پٹھان نے مبینہ کارندے ملک عباس ارائیں کے گودام کے بعد غلام شبیر ہمڑ کے سمگل شدہ ایرانی تیل کے ڈپو کا پتہ لگالیا ہے جو ملتان میں دنیا پور روڈ سے 4 کلومیٹر پر 18 کسی کے قریب واقع ہے جہاں سپال لبریکینٹس فیکٹری سے روزانہ لاکھوں لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل کی سپلائی پورے ملک کو جاتی ہے۔ اس طرح لاکھوں لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل کو پاکستانی تیل سے مکسنگ کی جاتی ہے۔

ملتان سمگل شدہ ایرانی تیل کی خرید و فروخت کی غیر قانونی منڈی بن چکا ہے۔ ایرانی تیل کے بیوپاری سمگل شدہ ایرانی تیل کو بلیک گولڈ کا کاروبار کہتے ہیں۔ غلام شبیر ہمڑ جو اَن پڑھ ہے اور نواب ہوٹل پر ویٹری کا کام کرتا تھا جہاں سے ان کا رابطہ ایرانی تیل کے سمگلروں سے ہوگیا۔ آج مختصر وقت میں حاجی غلام شبیر ہمڑ کا شمار ارب پتی لوگوں میں ہوتاہے۔ غلام شبیر ہمڑ نے شیر شاہ میں ایک بڑی کوٹھی میں کیرج کمپنی کا دفتر بنارکھا ہے جہاں پر پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایرانی تیل، گاڑیوں کی خرید و فروخت کا حساب کتاب رکھا جاتا ہے۔ اس کوٹھی سے فون پر آرڈر دیا جاتا ہے۔ یہاں سے گاڑی کے ذریعے غیر قانونی سمگل شدہ ایرانی تیل کی ترسیل ممکن بنائی جاتی ہے۔ یہ تیل منی پٹرول پمپوں، ایجنسیوں اور بغیر این او سی پٹرول پمپوعں اور ان پٹرول پمپ کے مالکان کو جو لالچ میں دگنا منافع کمانا چاہتے ہیں ، انہی کو فروخت کیا جارہا ہے۔ پولیس کی چیک پوسٹیں صرف دکھاوے کی ہوگئی ہیں۔ کروڑوں روپے کی ہونے والی سمگلنگ، ایرانی تیل کسٹم حکام اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے زور شور سے جاری ہے جس سے ملکی معیشت کو ہر ماہ اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑر ہا ہے۔

روزنامہ خبریں کے مطابق ایک جانب پاکستان میں ایرانی تیل سمگل کرکے پاکستان کو ٹیکس کی ادائیگی ممکن نہیں ہوتی دوسری جانب پاکستان سے ادائیگی کے بغیر سامان چاول، چینی ، آٹا، کپاس و دگیر اشیاءغیر قانونی طورپر ایران سپلائی کی اجارہ اہے۔ اس طرح پاکستانی معیشت کو دگنا نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ اخباری ذرائع کے مطابق پاکستانی اداروں نے جس بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ایران سے پاکستان میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار کیا تھا، ایسے ہی نیٹ ورک کی مدد سے اس کا پاکستان میں آ نا جانا رہتا تھا۔ اخباری ذرائع نے بتایا کہ یہ انتہائی بااثر مافیا ہے جسے کئی تحقیقاتی اداروں میں موجود کرپٹ افسران کی سرپرستی کے ساتھ اہم سیاسی کاروباری شخصیات کی پشت پناہی حاصل ہے۔ مظفر گڑھ کے عوامی و سما جی حلقوں نے حکومت پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ سمگلنگ میں ملوث افراد اور وہ نیٹ ورک جن کی بدولت یہ لوگ سمگل شدہ ایرانی تیل کے علاوہ بھی جو مکروہ دھندہ کرتے ہیں، کے خلاف عملی طور پر ٹھوس اور قانونی اقدامات کریں۔

Post Views: 39
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ ووٹرز اپنے شناختی کارڈ زپر درج عارضی یا مستقل پتہ پر کسی ایک جگہ اپنے ووٹ کا اندراج 31دسمبر تک کراسکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جاوید اقبال

Next Post

پاکستان کی سوچ مثبت ہے لیکن بھارت اپنی سوچ نہیں بدل رہا، وزیراعظم

Next Post
پاکستان کی سوچ مثبت ہے لیکن بھارت اپنی سوچ نہیں بدل رہا، وزیراعظم

پاکستان کی سوچ مثبت ہے لیکن بھارت اپنی سوچ نہیں بدل رہا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
مظفر گڑھ . ملتان میں بلوچستان سمگلر نبی بخش پر کانی اور حاجی صادق پٹھان کا کارندہ ملک عباس ارائیں کے علاوہ غلام شبیر ہمڑ کے غیر قانونی سمگل شدہ ایرانی تیل ڈبو کا بھی انکشاف۔ ملتان میں انڈسٹریل سٹیٹ ایریا میں سمگلر نبی بخش پرکانی اور حاجی صادق پٹھان نے مبینہ کارندے ملک عباس ارائیں کے گودام کے بعد غلام شبیر ہمڑ کے سمگل شدہ ایرانی تیل کے ڈپو کا پتہ لگالیا ہے جو ملتان میں دنیا پور روڈ سے 4 کلومیٹر پر 18 کسی کے قریب واقع ہے جہاں سپال لبریکینٹس فیکٹری سے روزانہ لاکھوں لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل کی سپلائی پورے ملک کو جاتی ہے۔ اس طرح لاکھوں لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل کو پاکستانی تیل سے مکسنگ کی جاتی ہے۔ ملتان سمگل شدہ ایرانی تیل کی خرید و فروخت کی غیر قانونی منڈی بن چکا ہے۔ ایرانی تیل کے بیوپاری سمگل شدہ ایرانی تیل کو بلیک گولڈ کا کاروبار کہتے ہیں۔ غلام شبیر ہمڑ جو اَن پڑھ ہے اور نواب ہوٹل پر ویٹری کا کام کرتا تھا جہاں سے ان کا رابطہ ایرانی تیل کے سمگلروں سے ہوگیا۔ آج مختصر وقت میں حاجی غلام شبیر ہمڑ کا شمار ارب پتی لوگوں میں ہوتاہے۔ غلام شبیر ہمڑ نے شیر شاہ میں ایک بڑی کوٹھی میں کیرج کمپنی کا دفتر بنارکھا ہے جہاں پر پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایرانی تیل، گاڑیوں کی خرید و فروخت کا حساب کتاب رکھا جاتا ہے۔ اس کوٹھی سے فون پر آرڈر دیا جاتا ہے۔ یہاں سے گاڑی کے ذریعے غیر قانونی سمگل شدہ ایرانی تیل کی ترسیل ممکن بنائی جاتی ہے۔ یہ تیل منی پٹرول پمپوں، ایجنسیوں اور بغیر این او سی پٹرول پمپوعں اور ان پٹرول پمپ کے مالکان کو جو لالچ میں دگنا منافع کمانا چاہتے ہیں ، انہی کو فروخت کیا جارہا ہے۔ پولیس کی چیک پوسٹیں صرف دکھاوے کی ہوگئی ہیں۔ کروڑوں روپے کی ہونے والی سمگلنگ، ایرانی تیل کسٹم حکام اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے زور شور سے جاری ہے جس سے ملکی معیشت کو ہر ماہ اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑر ہا ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق ایک جانب پاکستان میں ایرانی تیل سمگل کرکے پاکستان کو ٹیکس کی ادائیگی ممکن نہیں ہوتی دوسری جانب پاکستان سے ادائیگی کے بغیر سامان چاول، چینی ، آٹا، کپاس و دگیر اشیاءغیر قانونی طورپر ایران سپلائی کی اجارہ اہے۔ اس طرح پاکستانی معیشت کو دگنا نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ اخباری ذرائع کے مطابق پاکستانی اداروں نے جس بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ایران سے پاکستان میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار کیا تھا، ایسے ہی نیٹ ورک کی مدد سے اس کا پاکستان میں آ نا جانا رہتا تھا۔ اخباری ذرائع نے بتایا کہ یہ انتہائی بااثر مافیا ہے جسے کئی تحقیقاتی اداروں میں موجود کرپٹ افسران کی سرپرستی کے ساتھ اہم سیاسی کاروباری شخصیات کی پشت پناہی حاصل ہے۔ مظفر گڑھ کے عوامی و سما جی حلقوں نے حکومت پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ سمگلنگ میں ملوث افراد اور وہ نیٹ ورک جن کی بدولت یہ لوگ سمگل شدہ ایرانی تیل کے علاوہ بھی جو مکروہ دھندہ کرتے ہیں، کے خلاف عملی طور پر ٹھوس اور قانونی اقدامات کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.