• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قوم اجازت دے تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے، چیف جسٹس

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قوم اجازت دے تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے، چیف جسٹس

لندن: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تجویز دی ہے کہ قوم اجازت دے تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے اور عوام اس بارے میں اپنی رائے ضرور دیں۔

لندن میں ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ حدیث ہے دریا کے کنارے بھی بیٹھے ہوں تو پانی ضائع نہ کریں اور وضو کرتے ہوئے بھی پانی ضائع کرنے کی ممانعت ہے، اوورسیز پاکستانی کسی بھی مشکل میں سب سے پہلے مدد کرتے ہیں، لاہور میں قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم نے اوورسیز پاکستانی کی جائیداد پر قبضہ کیا ہوا تھا جو میں نے ایک دن میں ختم کرادیا، کفر کا معاشرہ تو قائم رہ سکتا ہے، ظلم اور ناانصافی کا نہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ نجی میڈیکل کالجز 20 ،25 لاکھ روپے فیس لیتے تھے میں نےکم کروادی، خود بھی بھول گیا ہوں کہ کتنے از خود نوٹس لیے، دل کے اسٹنٹ کی قیمت اور ڈاکٹرکی فیس کم کروادی، پاکستان میں جگر ٹرانسپلانٹ کے انتظامات کیے، زیر زمین پانی کی کمپنیوں پر ایک روپیہ فی لیٹر سرچارج لگایا۔

ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کراچی میں مافیا کےسبب لوگوں کو پانی نہیں مل رہا جو بااثر لوگوں نے روک رکھا تھا، ہمارے جج نے جھیلوں کے بند تڑواکر پانی جاری کروایا، کیا 40 سال سے ڈیم نہ بنانا مجرمانہ غفلت نہیں؟، پانی کا معاملہ کراچی میں خراب حالات دیکھ کر اٹھانے کا فیصلہ کیا، کالا باغ ڈیم کا منصوبہ 1956 میں آیا مگر چاروں بھائی متفق نہیں، ڈیم بننے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، دریائےسندھ ہمارا ہے، اس کے ایک انچ انچ پر ڈیم بننا چاہیے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ڈیم کی مخالفت کرنے والوں کی ذرا پرواہ نہیں، یہ تحریک کوئی ختم نہیں کرسکتا، ڈیم فنڈ قوم کی امانت ہے جس پر کسی کو ڈاکہ نہیں مارنے دوں گا، کسی ایماندار شخص کے حوالے کرکے جاؤں گا، ڈیم کیلیے 14 ارب ڈالر چاہئیں، ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے پاکستانیوں پر مزید ٹیکس نہیں چاہتے، مگر پری پیڈ موبائل کارڈز پر ختم کردہ ٹیکس ڈیم کیلیے لینے کی تجویز ہے، قوم نے اجازت دی تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے، قوم میری تجویز پر اپنی رائے ضرور دے۔

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ سیرت النبی پر عمل پیرا ہو کر ہی مثالی معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ ایم پی اے

Next Post

ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی .. خضرکلاسرا

Next Post
ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی .. خضرکلاسرا

ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی .. خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لندن: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تجویز دی ہے کہ قوم اجازت دے تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے اور عوام اس بارے میں اپنی رائے ضرور دیں۔ لندن میں ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ حدیث ہے دریا کے کنارے بھی بیٹھے ہوں تو پانی ضائع نہ کریں اور وضو کرتے ہوئے بھی پانی ضائع کرنے کی ممانعت ہے، اوورسیز پاکستانی کسی بھی مشکل میں سب سے پہلے مدد کرتے ہیں، لاہور میں قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم نے اوورسیز پاکستانی کی جائیداد پر قبضہ کیا ہوا تھا جو میں نے ایک دن میں ختم کرادیا، کفر کا معاشرہ تو قائم رہ سکتا ہے، ظلم اور ناانصافی کا نہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نجی میڈیکل کالجز 20 ،25 لاکھ روپے فیس لیتے تھے میں نےکم کروادی، خود بھی بھول گیا ہوں کہ کتنے از خود نوٹس لیے، دل کے اسٹنٹ کی قیمت اور ڈاکٹرکی فیس کم کروادی، پاکستان میں جگر ٹرانسپلانٹ کے انتظامات کیے، زیر زمین پانی کی کمپنیوں پر ایک روپیہ فی لیٹر سرچارج لگایا۔ ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کراچی میں مافیا کےسبب لوگوں کو پانی نہیں مل رہا جو بااثر لوگوں نے روک رکھا تھا، ہمارے جج نے جھیلوں کے بند تڑواکر پانی جاری کروایا، کیا 40 سال سے ڈیم نہ بنانا مجرمانہ غفلت نہیں؟، پانی کا معاملہ کراچی میں خراب حالات دیکھ کر اٹھانے کا فیصلہ کیا، کالا باغ ڈیم کا منصوبہ 1956 میں آیا مگر چاروں بھائی متفق نہیں، ڈیم بننے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، دریائےسندھ ہمارا ہے، اس کے ایک انچ انچ پر ڈیم بننا چاہیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ڈیم کی مخالفت کرنے والوں کی ذرا پرواہ نہیں، یہ تحریک کوئی ختم نہیں کرسکتا، ڈیم فنڈ قوم کی امانت ہے جس پر کسی کو ڈاکہ نہیں مارنے دوں گا، کسی ایماندار شخص کے حوالے کرکے جاؤں گا، ڈیم کیلیے 14 ارب ڈالر چاہئیں، ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے پاکستانیوں پر مزید ٹیکس نہیں چاہتے، مگر پری پیڈ موبائل کارڈز پر ختم کردہ ٹیکس ڈیم کیلیے لینے کی تجویز ہے، قوم نے اجازت دی تو ڈیم کیلیے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے، قوم میری تجویز پر اپنی رائے ضرور دے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.