چوک اعظم (صبح پا کستان)شارع عام بند کرنے پر اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج ارباب اختیار نوٹس لیں تفصیل کے مطابق فیصل آباد روڈ چوک اعظم میں با اثر سیاسی شخصیت نے سالہا سال سے کمیٹی کے نقشہ میں موجود گلی کو ذاتی اثر و رسوخ کی وجہ سے عدالتی حکم ہونے کے باوجود بند کرکے میرج ہال بنا دیا اہلیان علاقہ نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر نا جائز کے خاتمہ کے اعلان پربا اثر سیاسی شخصیت کے خلاف کاروائی کر کے بند گلی کھلوائی جائے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






