• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ رہنماتحریک انصاف یونین کونسل کے وائس چیئرمین کی جعل سازی، 7مرلہ زمین 4لاکھ روپے میں ہمیں فروخت کر دی ، متاثرین کی پریس کانفرنس

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ رہنماتحریک انصاف یونین کونسل کے وائس چیئرمین کی جعل سازی، 7مرلہ زمین 4لاکھ روپے میں ہمیں فروخت کر دی ، متاثرین کی پریس کانفرنس

لیہ( صبح پا کستان )چکنمبر 268ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد شبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل 306کے وائس چیئرمین رہنماتحریک انصاف ذوالفقارعلی ولد بوٹا،لیاقت ولد بوٹا جٹ بھٹی،ذکااللہ نے جعل سازی کرکے چک 268ٹی ڈی اے میں 7مرلہ زمین 4لاکھ روپے میں ہمیں بیچ دی جس پر ہم نے 16لاکھ روپے خرچ کرکے اپنا مکان بنایا ،پیسوں کی ضرورت کیلئے اپنا مکان بیچنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ اس 7مرلہ زمین میں گلی کی سرکاری زمین بھی شامل ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی ہمارا مکان نہیں خرید رہا،انہوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان سے اپیل کی ہے کہ اس معاملہ کی انکوائری کرائی جائے اور فراڈ کرنے والے افراد کو قانون کے گرفت میں لایا جائے

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

ہمارا احتساب ضرور ہو لیکن جہانگیر ترین اور پرویز الہیٰ کا بھی احتساب کریں، ن لیگ

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میڈم غزالہ قدوس کی ریٹا ئرمنٹ پر الوداعی تقریب

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میڈم غزالہ قدوس کی ریٹا ئرمنٹ پر الوداعی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )چکنمبر 268ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد شبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل 306کے وائس چیئرمین رہنماتحریک انصاف ذوالفقارعلی ولد بوٹا،لیاقت ولد بوٹا جٹ بھٹی،ذکااللہ نے جعل سازی کرکے چک 268ٹی ڈی اے میں 7مرلہ زمین 4لاکھ روپے میں ہمیں بیچ دی جس پر ہم نے 16لاکھ روپے خرچ کرکے اپنا مکان بنایا ،پیسوں کی ضرورت کیلئے اپنا مکان بیچنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ اس 7مرلہ زمین میں گلی کی سرکاری زمین بھی شامل ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی ہمارا مکان نہیں خرید رہا،انہوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان سے اپیل کی ہے کہ اس معاملہ کی انکوائری کرائی جائے اور فراڈ کرنے والے افراد کو قانون کے گرفت میں لایا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.