• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہمارا احتساب ضرور ہو لیکن جہانگیر ترین اور پرویز الہیٰ کا بھی احتساب کریں، ن لیگ

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ہمارا احتساب ضرور ہو لیکن جہانگیر ترین اور پرویز الہیٰ کا بھی احتساب کریں، ن لیگ

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارا احتساب ضرور کیا جائے لیکن جہانگیر ترین اور پرویزا لہیٰ کا بھی احتساب کریں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا طوفان پاکستان میں آیا، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد تھی جو تشویشناک ہے، پٹرول کی قیمت 87 روپے سے 97 روپے فی لٹر ہو گئی، مہنگائی کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر ہے جب کہ کرنسی بھی ڈی ویلیو ہو رہی ہے اور ڈالر مسلسل بڑھ رہا ہے، ڈالر کی قدر میں اضافہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان پر 70.2 ارب ڈالر بیرونی اور 24 ہزار ارب روپے اندرونی قرضہ تھا، سعودی عرب سے پیسے مل گئے، چین اور یو اے ای سے ملنے کا دعویٰ ہے تاہم اب آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کیا ضرورت ہے، بجلی کی قیمتوں میں 144 فیصد اضافہ ہوا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارا احتساب ضرور کیا جائے لیکن جہانگیر ترین اور پرویز ا لہیٰ کا بھی احتساب کریں، حکومت بے نامی، مالی اور باورچی کے نام پر اکاؤنٹس کھولنے والوں کا بھی احتساب کرے، ہماری حکومت پر بلواسطہ ٹیکس لگانے کا الزام لگایا جاتا تھا تاہم اب انہوں نے 90 ارب کے نئے ٹیکس لگاديے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت (ن) لیگ سے زیادہ قرضہ لے گی، موجودہ حکومت صرف جھوٹ پر مبنی ہے اور جب دل چاہتا ہے یہ جھوٹ بولتے ہیں۔

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

حکومت کے سودن ، صوبہ جنو بی پنجاب اور لیہ

Next Post

لیہ ۔ رہنماتحریک انصاف یونین کونسل کے وائس چیئرمین کی جعل سازی، 7مرلہ زمین 4لاکھ روپے میں ہمیں فروخت کر دی ، متاثرین کی پریس کانفرنس

Next Post
لیہ ۔ رہنماتحریک انصاف یونین کونسل کے وائس چیئرمین کی جعل سازی، 7مرلہ زمین 4لاکھ روپے میں ہمیں فروخت کر دی ، متاثرین کی پریس کانفرنس

لیہ ۔ رہنماتحریک انصاف یونین کونسل کے وائس چیئرمین کی جعل سازی، 7مرلہ زمین 4لاکھ روپے میں ہمیں فروخت کر دی ، متاثرین کی پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارا احتساب ضرور کیا جائے لیکن جہانگیر ترین اور پرویزا لہیٰ کا بھی احتساب کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا طوفان پاکستان میں آیا، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد تھی جو تشویشناک ہے، پٹرول کی قیمت 87 روپے سے 97 روپے فی لٹر ہو گئی، مہنگائی کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر ہے جب کہ کرنسی بھی ڈی ویلیو ہو رہی ہے اور ڈالر مسلسل بڑھ رہا ہے، ڈالر کی قدر میں اضافہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان پر 70.2 ارب ڈالر بیرونی اور 24 ہزار ارب روپے اندرونی قرضہ تھا، سعودی عرب سے پیسے مل گئے، چین اور یو اے ای سے ملنے کا دعویٰ ہے تاہم اب آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کیا ضرورت ہے، بجلی کی قیمتوں میں 144 فیصد اضافہ ہوا۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارا احتساب ضرور کیا جائے لیکن جہانگیر ترین اور پرویز ا لہیٰ کا بھی احتساب کریں، حکومت بے نامی، مالی اور باورچی کے نام پر اکاؤنٹس کھولنے والوں کا بھی احتساب کرے، ہماری حکومت پر بلواسطہ ٹیکس لگانے کا الزام لگایا جاتا تھا تاہم اب انہوں نے 90 ارب کے نئے ٹیکس لگاديے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت (ن) لیگ سے زیادہ قرضہ لے گی، موجودہ حکومت صرف جھوٹ پر مبنی ہے اور جب دل چاہتا ہے یہ جھوٹ بولتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.