• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مدر اینڈچائلڈ کیئرہسپتال کا قیام طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب مثالی پیش رفت ثابت ہوگا۔سید رفاقت علی گیلانی

webmaster by webmaster
نومبر 8, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ مدر اینڈچائلڈ کیئرہسپتال کا قیام طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب مثالی پیش رفت ثابت ہوگا۔سید رفاقت علی گیلانی

لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے شہریوں کے لیے مدر اینڈچائلڈ کیئرہسپتال کا قیام طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب مثالی پیش رفت ثابت ہوگا۔یہ بات معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے ہسپتال کی تعمیر کے لیے تجویز کردہ جگہ کے معائنہ کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنر بابر بشیر ہمراہ تھے۔اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر آغا توحید احمد نے ہسپتال کی تعمیر کے بارے میں بریفنگ دی۔سید رفاقت علی گیلانی نے دو سوکنال پر مشتمل قطعہ اراضی کو انتہائی موذوں قرار دیتے ہوئے ابتدائی طورپر کام کے آغاز کے لیے اقدامات عمل میں لانے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال کی جلد تعمیر کے لیے صوبائی حکومت سے فنڈز کی فراہمی کے لیے اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی ایس کے طلباء نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں اپنا ایک الگ معیار و مقام رکھتے ہیں،سید غلام عباس

Next Post

لیہ ۔ انسداد سموگ کے لیے حکومتی اقدامات پر موثر عمل درآمدکو یقینی بنایا جائے ۔ڈپٹی کمشنر بابر بشیر

Next Post

لیہ ۔ انسداد سموگ کے لیے حکومتی اقدامات پر موثر عمل درآمدکو یقینی بنایا جائے ۔ڈپٹی کمشنر بابر بشیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے شہریوں کے لیے مدر اینڈچائلڈ کیئرہسپتال کا قیام طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب مثالی پیش رفت ثابت ہوگا۔یہ بات معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے ہسپتال کی تعمیر کے لیے تجویز کردہ جگہ کے معائنہ کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنر بابر بشیر ہمراہ تھے۔اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر آغا توحید احمد نے ہسپتال کی تعمیر کے بارے میں بریفنگ دی۔سید رفاقت علی گیلانی نے دو سوکنال پر مشتمل قطعہ اراضی کو انتہائی موذوں قرار دیتے ہوئے ابتدائی طورپر کام کے آغاز کے لیے اقدامات عمل میں لانے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال کی جلد تعمیر کے لیے صوبائی حکومت سے فنڈز کی فراہمی کے لیے اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.