• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مہر نور محمد تھند مرحوم کی کتاب ” ماں ” کی تقریب رو نما ئی ، مر حوم کے لئے لالہ صحراء کا خطاب

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  مہر نور محمد تھند مرحوم کی   کتاب ” ماں ”  کی تقریب رو نما ئی ، مر حوم کے لئے لالہ صحراء کا خطاب

لیہ ( صبح پا کستان )مقا می سماجی اور فلا حی ادارے ذہرہ میموریل سر وسزٹرسٹ کے زیر اہتمام مہر نور محمد تھند مرحوم کی کتاب ” ماں ” کی تقریب رو نما ئی میں ” ماں اور تاریخ لیہ ” کے مصنف مہر نور محمد تھند ( مرحوم ) کو لالہ صحراء کا خطاب دیا گیا اور مرحوم کی ادبی اور صحافتی خد مات پر لیہ رائٹر آف لیہ کا ایوارڈ دیا گیا مر حوم مہر نور محمد تھند کی والدہ نے یہ ایوارڈ وصول کیا ۔
تقریب میں ماں کے عنوان اور زیڈ ایم ایس ٹرسٹ کے سینئر ممبر میجر جزل ر عبد العزیز طارق مرانی نے مہما نوں کو خوش آ مدید کہتے ہو ءے ٹرسٹ کے اغراض و مقاصد اور کار کردگی پر روشنی ڈالی ۔ جب کہ پرو فیسر مہر حفیظ اللہ تھند ، پرو فیسر ظفر عالم ظفری ، پرو فیسر مہر اختر وہاب ۔ پر دفیسر گل عباس اعوان ، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اور طا لبات سمیت مقررین نے ماں کے حوالہ سے مقالہ جات پیش کئے ۔ تقریب کی میز با نی پرفیسر مزمل حسین نے کی ۔ تقریب کے اختتام پر مہمانا ن گرامی ، سٹاف اراکین اور طا لبات میں ایوارڈ و سندات تقسیم کی گئیں ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔قومی احتساب بیورو کی طرف سے کالج سطح پر ’’say no to corruption‘‘ کے عنوان سے تقریر ی مقابلہ کا انعقاد

Next Post

جہاز تماشہ .. عفت بھٹی

Next Post
جہاز تماشہ  .. عفت بھٹی

جہاز تماشہ .. عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )مقا می سماجی اور فلا حی ادارے ذہرہ میموریل سر وسزٹرسٹ کے زیر اہتمام مہر نور محمد تھند مرحوم کی کتاب " ماں " کی تقریب رو نما ئی میں " ماں اور تاریخ لیہ " کے مصنف مہر نور محمد تھند ( مرحوم ) کو لالہ صحراء کا خطاب دیا گیا اور مرحوم کی ادبی اور صحافتی خد مات پر لیہ رائٹر آف لیہ کا ایوارڈ دیا گیا مر حوم مہر نور محمد تھند کی والدہ نے یہ ایوارڈ وصول کیا ۔ تقریب میں ماں کے عنوان اور زیڈ ایم ایس ٹرسٹ کے سینئر ممبر میجر جزل ر عبد العزیز طارق مرانی نے مہما نوں کو خوش آ مدید کہتے ہو ءے ٹرسٹ کے اغراض و مقاصد اور کار کردگی پر روشنی ڈالی ۔ جب کہ پرو فیسر مہر حفیظ اللہ تھند ، پرو فیسر ظفر عالم ظفری ، پرو فیسر مہر اختر وہاب ۔ پر دفیسر گل عباس اعوان ، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اور طا لبات سمیت مقررین نے ماں کے حوالہ سے مقالہ جات پیش کئے ۔ تقریب کی میز با نی پرفیسر مزمل حسین نے کی ۔ تقریب کے اختتام پر مہمانا ن گرامی ، سٹاف اراکین اور طا لبات میں ایوارڈ و سندات تقسیم کی گئیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.