• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن . ایم این اے عبد المجید خان کی علم دو ستی ،گورنمنٹ سکول کو آٹھ کنال زمین گفٹ اور بس فراہم کر نے کا اعلان

webmaster by webmaster
اکتوبر 27, 2018
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن . ایم این اے عبد المجید خان کی علم دو ستی ،گورنمنٹ سکول کو آٹھ کنال زمین  گفٹ اور بس فراہم کر نے کا اعلان

کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان ) تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی عبدالحمید خان نیازی کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن یکساں تعلیمی نظام کو عملی جامہ پہنانے کا احسن اقدام کروڑوں روپے مالیت کی اپنی زاتی قمیتی زمین برلب سڑک 8 کنال گورنمنٹ گرلزاینڈ بوائز سکول 85 چک کو گفٹ کردی اس سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے مہما ن خصو صی پی ٹی آئی ایم این اےحاجی عبدالمجید خان نیازی کے علاوہ پی ٹی آئی ٹکٹ ھولڈر چوھدری اطہر مقبول اور سی او ایجوکیشن لیہ چوہدری شوکت علی نے بھی خطاب کیا
سکول ہذا کی ہیڈ مسٹریس نے سکول کو اپ گریڈ اور بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے فری بس کی سہو لت مہیا کئے جانے کی توجہ دلاءی ۔ جس پر مہمان خصو صی ایم این اے عبد المجید خان نے فوری طور پر بچوں کو بس فراہم کر نے اور کروڑوں روپے مالیت کی اپنی زاتی قمیتی زمین برلب سڑک 8 کنال گورنمنٹ گرلزاینڈ بوائز سکول 85 چک کو گفٹ کا اعلان کیا ۔
ایم این اے کے اس علم دوست اقدام سے سکول کے بچوں میں خوشی کے لہر دوڑ گئی علاقہ ہذا کی عوام اور سیاسی وسماجی شخصیات و محکم تعلیم کے آفیسران وسٹاف کی جانب سے بھی ایم این اے حاجی عبدالمجید خان نیازی کو تعلیم دوست اقدام اٹھانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا
تقریب میں چیرمین افتخار خان نیازی. وائس چیئرمین رانا محمد طارق قیصر خان بلوچ چوہدری محمد نثار پی ٹی یو کے تحصیل صدر شیخ محمد خالد چوہدری رفاقت علی ٹیپو گجر ملک مجید نیازی محکمہ تعلیم کے آفیسران ٹیچر ودیگر معززین نے بھی شرکت کی

Tags: karor laeasan news
Previous Post

شہباز شریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔قومی احتساب بیورو کی طرف سے کالج سطح پر ’’say no to corruption‘‘ کے عنوان سے تقریر ی مقابلہ کا انعقاد

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔قومی احتساب بیورو کی طرف سے کالج سطح پر ’’say no to corruption‘‘ کے عنوان سے تقریر ی مقابلہ کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان ۔قومی احتساب بیورو کی طرف سے کالج سطح پر ’’say no to corruption‘‘ کے عنوان سے تقریر ی مقابلہ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان ) تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی عبدالحمید خان نیازی کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن یکساں تعلیمی نظام کو عملی جامہ پہنانے کا احسن اقدام کروڑوں روپے مالیت کی اپنی زاتی قمیتی زمین برلب سڑک 8 کنال گورنمنٹ گرلزاینڈ بوائز سکول 85 چک کو گفٹ کردی اس سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے مہما ن خصو صی پی ٹی آئی ایم این اےحاجی عبدالمجید خان نیازی کے علاوہ پی ٹی آئی ٹکٹ ھولڈر چوھدری اطہر مقبول اور سی او ایجوکیشن لیہ چوہدری شوکت علی نے بھی خطاب کیا سکول ہذا کی ہیڈ مسٹریس نے سکول کو اپ گریڈ اور بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے فری بس کی سہو لت مہیا کئے جانے کی توجہ دلاءی ۔ جس پر مہمان خصو صی ایم این اے عبد المجید خان نے فوری طور پر بچوں کو بس فراہم کر نے اور کروڑوں روپے مالیت کی اپنی زاتی قمیتی زمین برلب سڑک 8 کنال گورنمنٹ گرلزاینڈ بوائز سکول 85 چک کو گفٹ کا اعلان کیا ۔ ایم این اے کے اس علم دوست اقدام سے سکول کے بچوں میں خوشی کے لہر دوڑ گئی علاقہ ہذا کی عوام اور سیاسی وسماجی شخصیات و محکم تعلیم کے آفیسران وسٹاف کی جانب سے بھی ایم این اے حاجی عبدالمجید خان نیازی کو تعلیم دوست اقدام اٹھانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا تقریب میں چیرمین افتخار خان نیازی. وائس چیئرمین رانا محمد طارق قیصر خان بلوچ چوہدری محمد نثار پی ٹی یو کے تحصیل صدر شیخ محمد خالد چوہدری رفاقت علی ٹیپو گجر ملک مجید نیازی محکمہ تعلیم کے آفیسران ٹیچر ودیگر معززین نے بھی شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.