• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہباز شریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہباز شریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری

لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے گرد مزید گھیرا تنگ ، آشیانہ اقبال اسکینڈل کے بعد آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بھی کھل گیا جس پر نیب نے تحقیقات شروع کر دی جبکہ آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہبازشریف کے خلاف نیب کو مزید اہم ثبوت مل گئے ۔
لاہور نیوز کے مطا بق شہبازشریف کا مزید 15روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے 29اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش کیاجائیگا شہبازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے صاحبزادوں حمزہ شہبازشریف اور سلمان شہبازشریف کو بھی نیب طلب کر رکھا ہے۔ آشیانہ اقبال اسکینڈل میں مزید بھی پیش رفت سامنے آگئی ، ذرائع کے مطابق سابق افسران کا دعویٰ ہے کہ شہبازشریف کے احکامات پر ہی ٹھیکے منسوخ اور دوبارہ دینے کے فیصلے ہوئے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف اورفواد حسن فواد کی ملی بھگت سے قوانین کے برعکس اقدامات کرنے کا الزام بھی لگایاہے ۔ شہبازشریف نے ہی 21اکتوبر2014کو آشیانہ اقبال پراجیکٹ ایل ڈی اے کو منتقل کرنے کا حکم دیا ۔ پبلک پارٹنر شپ کے تحت ٹھیکہ منظورنظر میسرز بسم اللہ انجینرنگ کو دے دیا گیا جو پیراگون کی پراکسی کمپنی تھی۔ ملزم میاں شہباز شریف نے بطور چیف منسٹر غیر قانونی طور پر پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طاقت کا غیرقانونی استعمال کیا۔ شہباز شریف کی شریک ملزم سیکرٹری امپلی مین ٹیشن فواد حسن فواد سے باہمی ملی بھگت سے پیپرا قوانین کے مطابق اور میرٹ پر ٹھیکہ حاصل کرنیوالی کمپنی چوہدری لطیف اینڈ سنز کا ٹھیکہ مبینہ طور پر منسوخ کروایا گیا۔ ملزم نے مبینہ طور پر من پسند کمپنی کو غیر قانونی منافع دینے کی غرض سے ٹھیکہ منسوخ کروایااور اسی کمپنی سے غیرقانونی طور پر مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے۔

Tags: National News
Previous Post

آرمی چیف نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

Next Post

کروڑ لعل عیسن . ایم این اے عبد المجید خان کی علم دو ستی ،گورنمنٹ سکول کو آٹھ کنال زمین گفٹ اور بس فراہم کر نے کا اعلان

Next Post
کروڑ لعل عیسن . ایم این اے عبد المجید خان کی علم دو ستی ،گورنمنٹ سکول کو آٹھ کنال زمین  گفٹ اور بس فراہم کر نے کا اعلان

کروڑ لعل عیسن . ایم این اے عبد المجید خان کی علم دو ستی ،گورنمنٹ سکول کو آٹھ کنال زمین گفٹ اور بس فراہم کر نے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے گرد مزید گھیرا تنگ ، آشیانہ اقبال اسکینڈل کے بعد آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بھی کھل گیا جس پر نیب نے تحقیقات شروع کر دی جبکہ آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہبازشریف کے خلاف نیب کو مزید اہم ثبوت مل گئے ۔ لاہور نیوز کے مطا بق شہبازشریف کا مزید 15روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے 29اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش کیاجائیگا شہبازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے صاحبزادوں حمزہ شہبازشریف اور سلمان شہبازشریف کو بھی نیب طلب کر رکھا ہے۔ آشیانہ اقبال اسکینڈل میں مزید بھی پیش رفت سامنے آگئی ، ذرائع کے مطابق سابق افسران کا دعویٰ ہے کہ شہبازشریف کے احکامات پر ہی ٹھیکے منسوخ اور دوبارہ دینے کے فیصلے ہوئے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف اورفواد حسن فواد کی ملی بھگت سے قوانین کے برعکس اقدامات کرنے کا الزام بھی لگایاہے ۔ شہبازشریف نے ہی 21اکتوبر2014کو آشیانہ اقبال پراجیکٹ ایل ڈی اے کو منتقل کرنے کا حکم دیا ۔ پبلک پارٹنر شپ کے تحت ٹھیکہ منظورنظر میسرز بسم اللہ انجینرنگ کو دے دیا گیا جو پیراگون کی پراکسی کمپنی تھی۔ ملزم میاں شہباز شریف نے بطور چیف منسٹر غیر قانونی طور پر پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طاقت کا غیرقانونی استعمال کیا۔ شہباز شریف کی شریک ملزم سیکرٹری امپلی مین ٹیشن فواد حسن فواد سے باہمی ملی بھگت سے پیپرا قوانین کے مطابق اور میرٹ پر ٹھیکہ حاصل کرنیوالی کمپنی چوہدری لطیف اینڈ سنز کا ٹھیکہ مبینہ طور پر منسوخ کروایا گیا۔ ملزم نے مبینہ طور پر من پسند کمپنی کو غیر قانونی منافع دینے کی غرض سے ٹھیکہ منسوخ کروایااور اسی کمپنی سے غیرقانونی طور پر مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.