چوک اعظم( صبح پا کستان )صحافیوں کااتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے،صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس لئے ایمانتداری کے ساتھ صحافی اپنا کام سرانجام دیں ان خیالات کا اظہار چوک اعظم کے سینئر صحافی رانامحمداعظم نے کیا انہوں نے مزیدکہاکہ آپس میں دھڑے بازی کے باعث صحافی زبوں حالی کا شکار ہیں صحافیوں کو چاہئے کہ وہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ کو اپنا دکھ سکھ سمجھیں صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس لئے ایمانتداری کے ساتھ صحافی اپنا کام سرانجام دیں صحافی قلم کے ذریعے بڑے سے بڑے ظالم اور طاقت ور شخصیت کو شکست دے سکتا ہے انہوں نے مزید کہاکہ صحافی معاشرہ کی آنکھ اورکان ہیں ظلم کے خلاف اور عوام کی رہنمائی اورانصاف دلوانے میں صحافی اپنا کردار اداکریں۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









