• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کراچی؛ پاکستان کوارٹرز خالی کرانے پر شدید احتجاج؛ علاقہ میدان جنگ بن گیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 25, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کراچی؛ پاکستان کوارٹرز خالی کرانے پر شدید احتجاج؛ علاقہ میدان جنگ بن گیا

کراچی: پاکستان کوارٹرز میں سرکاری رہائش گاہیں خالی کرانے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی علاقہ مکینوں پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی کے علاقے پاکستان کوارٹرز کو خالی کرانے پر علاقہ مکین احتجاجاً سڑکوں پر آگئے اور داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے راستہ بندکردیا جب کہ مظاہرین نے پولیس آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔

اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن چلانے کے ساتھ شیلنگ کی اور ہوائی فائرنگ بھی کی، بعد ازاں پولیس پاکستان کوارٹر میں داخل ہوگئی تاہم مظاہرین نے گھروں کی چھتوں سے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس پاکستان کوارٹر سے پیچھے ہٹ گئی۔ تاہم جوابی کارروائی میں پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کیا جب کہ پولیس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے جائے وقوع سے فوری پولیس واپس بلانے اور پولیس کو لاٹھی چارج روکنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ مکینوں پر پولیس کا لاٹھی چارج ناقابل برداشت ہے، سندھ حکومت پاکستان کوارٹر کے مکینوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

پاکستان کوارٹرزمیں مظاہرین سے یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان، کنور نوید جمیل، فاروق ستار بھی موقع پر موجود تھے۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ایف آئی اے ملتان کا پاسپورٹ آفس لیہ پر چھاپہ ، انچارج سمیت تین مڈل مین گرفتار

Next Post

لیہ ۔ضلع لیہ میں 5902افراد سپیشل پرسن کے طور پر رجسٹرڈ ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ کا سیمینار سے خطاب

Next Post
لیہ ۔ضلع لیہ میں 5902افراد سپیشل پرسن کے طور پر رجسٹرڈ ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ کا سیمینار سے خطاب

لیہ ۔ضلع لیہ میں 5902افراد سپیشل پرسن کے طور پر رجسٹرڈ ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ کا سیمینار سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کراچی: پاکستان کوارٹرز میں سرکاری رہائش گاہیں خالی کرانے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی علاقہ مکینوں پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی کے علاقے پاکستان کوارٹرز کو خالی کرانے پر علاقہ مکین احتجاجاً سڑکوں پر آگئے اور داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے راستہ بندکردیا جب کہ مظاہرین نے پولیس آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن چلانے کے ساتھ شیلنگ کی اور ہوائی فائرنگ بھی کی، بعد ازاں پولیس پاکستان کوارٹر میں داخل ہوگئی تاہم مظاہرین نے گھروں کی چھتوں سے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس پاکستان کوارٹر سے پیچھے ہٹ گئی۔ تاہم جوابی کارروائی میں پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کیا جب کہ پولیس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے جائے وقوع سے فوری پولیس واپس بلانے اور پولیس کو لاٹھی چارج روکنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ مکینوں پر پولیس کا لاٹھی چارج ناقابل برداشت ہے، سندھ حکومت پاکستان کوارٹر کے مکینوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان کوارٹرزمیں مظاہرین سے یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان، کنور نوید جمیل، فاروق ستار بھی موقع پر موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.