ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ سوشل ویلفیئر ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام سفید چھڑی کا عالمی دن منایا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ذکاء الدین کی زیر قیادت واک کا انعقاد کیا گیا۔واک میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملک محمد اکرم،سوشل ویلفیئر آفیسر راجہ شہر یار دیگر افسران اور این جی اوز کے عہدیدار شریک تھے۔شرکاء نے دن کی مناسبت سے آگاہی پیغام کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ذکاء الدین نے کہا کہ نابینا افراد کی فنی تعلیم تربیت کرکے معاشرے کا فعال شہری بنا سکتے ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









