• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تجاوزات آپریشن کے خلاف کالج لنک روڈ دکانداروں کی مزاحمت , آپریشن جاری رہے گا.سی او سبطین حیدر بخاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 17, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان ) تجاوزات کیخلاف میونسپل کمیٹی کا آپریشن جاری، کالج روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ، لنک روڈ دکانداروں کی مزاحمت، تلخ کلامی، دکانداروں کو آج صبح 9 بجے تک کا نوٹس، آپریشن آج بھی جاری رہے گا، تجاوزات کا خاتمہ کر کے دم لینگے: سی او ایم سی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے دوران تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن میں گزشتہ روز کالج روڈ لیہ سے تجاوزات ہٹانے کیلئے آپریشن کیا گیا جس میں دکانوں کے 10 فٹ سے زائد شیڈز ، بورڈ وغیرہ کو ہٹایا گیا آپریشن ٹیم جب ڈسٹرکٹ ہسپتال گیٹ کے سامنے لنک روڈ پر پہنچی تو لنک روڈ پر چندتجاوزات ہولڈرز نے مزاحمت کی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے ساتھ تلخ جملوں کا تبادلہ بھی گیا گیا، لنک روڈ پر موجود دکانداروں کو آج صبح 9 بجے تک کے وارننگ نوٹس دے دیا گیا ، ٹائم ختم ہونے پر آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ سی او سبطین حیدر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا اور شہر کو تجاوزات سے پاک کر کے دم لینگے ۔انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمہ میں کسی قسم کا پریشر قبول نہیں اور نہ ہی کسی دباؤ میں آئینگے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تجاوزات کے خاتمہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

پی ٹی آئی کی چھوڑی ہوئی سیٹیں ضمنی میں ہم نے جیت لیں ، ثابت ہو گیا عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے: شہبازشریف

Next Post

چوک اعظم ۔ڈویزنل پبلک سکول میں کلاسز کے اجرا میں تاخیر ، سول سو سائٹی پر امن احتجاج کرے گی ۔ عمر شاکر

Next Post

چوک اعظم ۔ڈویزنل پبلک سکول میں کلاسز کے اجرا میں تاخیر ، سول سو سائٹی پر امن احتجاج کرے گی ۔ عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) تجاوزات کیخلاف میونسپل کمیٹی کا آپریشن جاری، کالج روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ، لنک روڈ دکانداروں کی مزاحمت، تلخ کلامی، دکانداروں کو آج صبح 9 بجے تک کا نوٹس، آپریشن آج بھی جاری رہے گا، تجاوزات کا خاتمہ کر کے دم لینگے: سی او ایم سی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے دوران تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن میں گزشتہ روز کالج روڈ لیہ سے تجاوزات ہٹانے کیلئے آپریشن کیا گیا جس میں دکانوں کے 10 فٹ سے زائد شیڈز ، بورڈ وغیرہ کو ہٹایا گیا آپریشن ٹیم جب ڈسٹرکٹ ہسپتال گیٹ کے سامنے لنک روڈ پر پہنچی تو لنک روڈ پر چندتجاوزات ہولڈرز نے مزاحمت کی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے ساتھ تلخ جملوں کا تبادلہ بھی گیا گیا، لنک روڈ پر موجود دکانداروں کو آج صبح 9 بجے تک کے وارننگ نوٹس دے دیا گیا ، ٹائم ختم ہونے پر آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ سی او سبطین حیدر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا اور شہر کو تجاوزات سے پاک کر کے دم لینگے ۔انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمہ میں کسی قسم کا پریشر قبول نہیں اور نہ ہی کسی دباؤ میں آئینگے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تجاوزات کے خاتمہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.