• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ . رورل ہیلتھ سنٹر مرہان میں خسرہ سے بچاؤ تقریب اور ریلی

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2018
in لیہ نیوز
0
دھوری اڈہ .  رورل ہیلتھ سنٹر مرہان میں خسرہ سے بچاؤ  تقریب  اور ریلی

دھوری اڈہ ( ممتاز خان مچھرانی سے ) رورل ہیلتھ سنٹر مرہان میں خسرہ سے بچاؤ کیلئے مہم کیلئے سلسلہ میں ھسپتال میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں علاقہ کے معززین سول سوسائٹی میڈیا مساجد کے پیش امام نے شرکت کی شرکاء سے خطاب کرتے ھوئے یو سی ایم او محمدجاوید اقبال سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر نے خسرہ مہم کے بارے میں آگاہ کیا اور تمام شرکاء سے علاقہ بھر میں نمائندگی کرتے ھوئے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اپنے علاقہ کے چھ ماہ سے سات سال کے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوائیں انھوں نے بتایا کہ یونین کونسل مرہان میں تقریبا10097بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کیلئے ھماری چھ ٹیمیں علاقہ میں کام کریں گی اور ایک سنٹر پر کام کرے گی
انھوں نے مزید بتایا کہ خسرہ مہم کے دوران گھر گھر جانے کی بجائے سکولوں اور مقرر کردہ ڈیرہ جات پر ٹیکے لگائے جائیں گے
ایم او ڈاکٹر محمد اجمل عاقب نے بھی شرکا سے خطاب کیا بعد میں سکول کے بچوں اور شرکاء کے ساتھ محکمہ صحت کیطرف سے ھسپتال سے لیکر ایم ایم روڈ پر واک کیلئے ریلی بھی نکالی گئی

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعظم کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلیے ’’نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی‘‘ قائم کرنے کا اعلان

Next Post

جھنگ ۔کم سن لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ، جرم کا اعتراف کرلیا

Next Post
جھنگ ۔کم سن لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا  ملزم گرفتار ، جرم کا اعتراف کرلیا

جھنگ ۔کم سن لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ، جرم کا اعتراف کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
دھوری اڈہ ( ممتاز خان مچھرانی سے ) رورل ہیلتھ سنٹر مرہان میں خسرہ سے بچاؤ کیلئے مہم کیلئے سلسلہ میں ھسپتال میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں علاقہ کے معززین سول سوسائٹی میڈیا مساجد کے پیش امام نے شرکت کی شرکاء سے خطاب کرتے ھوئے یو سی ایم او محمدجاوید اقبال سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر نے خسرہ مہم کے بارے میں آگاہ کیا اور تمام شرکاء سے علاقہ بھر میں نمائندگی کرتے ھوئے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اپنے علاقہ کے چھ ماہ سے سات سال کے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوائیں انھوں نے بتایا کہ یونین کونسل مرہان میں تقریبا10097بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کیلئے ھماری چھ ٹیمیں علاقہ میں کام کریں گی اور ایک سنٹر پر کام کرے گی انھوں نے مزید بتایا کہ خسرہ مہم کے دوران گھر گھر جانے کی بجائے سکولوں اور مقرر کردہ ڈیرہ جات پر ٹیکے لگائے جائیں گے ایم او ڈاکٹر محمد اجمل عاقب نے بھی شرکا سے خطاب کیا بعد میں سکول کے بچوں اور شرکاء کے ساتھ محکمہ صحت کیطرف سے ھسپتال سے لیکر ایم ایم روڈ پر واک کیلئے ریلی بھی نکالی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.