• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن پہلا امتحان ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری

webmaster by webmaster
ستمبر 19, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عمران خان کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن پہلا امتحان ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور: سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن پہلا امتحان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔

ڈاکٹر طاہرالقادری نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ ماڈل ٹاؤن کے ایک بھی قاتل کو سزا نہیں ملی، 14 لاشیں گرگئیں، اس قوم کی بیٹیوں کو گھسیٹا اور شہید کیا گیا، خون دریا کی طرح بہایا گیا جب کہ 4 سال سے مظلوم دھکے کھا رہے ہیں، آواز بھی بلند کر رہے ہیں لہٰذا اب پی ٹی آئی کی حکومت ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف دلائے۔
سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ ہمارے ساتھ عمران خان نے گزشتہ 4 سالوں میں شہدا کو انصاف دلانے کے لیے آواز بلند کی اور پولیس افسران کی برطرفی کا مطالبہ بھی کیا تاہم اب پی ٹی آئی حکومت کے لیے اب پہلا امتحان ہے کہ وہ ان 116 پولیس افسران جو انصاف کے راستے میں رکاوٹ ہیں جنہوں نے ہمارے گواہوں کو مارا پیٹا اور دھمکیاں بھی دیں جب کہ دھمکیوں کے نتیجے میں ہمارے وکیل نے بھی کیس لڑنے سے معذرت کرلی، اس لیے میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں عہدوں سے ہٹا کر گھر بھیجا جائے۔

طاہر القادری نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کو جیل بھیجا جائے کیوں کہ اب حکومت قاتلوں کی نہیں بلکہ انصاف دلانے والوں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان کا پہلا امتحان ہے، میں اسی لیے واپس آیا ہوں تاکہ دوبارہ اس کیس کے لیے وکیل کرکے دوبارہ اپنا مقدمہ لڑوں تاہم پی ٹی آئی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے وعدہ کی پاسداری کریں اور انشا اللہ وہ کریں گے کیوں کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے۔

علاوہ ازیں نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کیس کے فیصلے کے سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ سزا کی معطلی کا کوئی جواز نہیں ہے، وہ بحال رہے گی اور وہ لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

Tags: National News
Previous Post

کرپشن کے ناسور نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے، صدرعارف علوی

Next Post

وزیر اعظم آج سعودی فرماں رواں اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

Next Post
وزیر اعظم آج سعودی فرماں رواں اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

وزیر اعظم آج سعودی فرماں رواں اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن پہلا امتحان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ ماڈل ٹاؤن کے ایک بھی قاتل کو سزا نہیں ملی، 14 لاشیں گرگئیں، اس قوم کی بیٹیوں کو گھسیٹا اور شہید کیا گیا، خون دریا کی طرح بہایا گیا جب کہ 4 سال سے مظلوم دھکے کھا رہے ہیں، آواز بھی بلند کر رہے ہیں لہٰذا اب پی ٹی آئی کی حکومت ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف دلائے۔ سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ ہمارے ساتھ عمران خان نے گزشتہ 4 سالوں میں شہدا کو انصاف دلانے کے لیے آواز بلند کی اور پولیس افسران کی برطرفی کا مطالبہ بھی کیا تاہم اب پی ٹی آئی حکومت کے لیے اب پہلا امتحان ہے کہ وہ ان 116 پولیس افسران جو انصاف کے راستے میں رکاوٹ ہیں جنہوں نے ہمارے گواہوں کو مارا پیٹا اور دھمکیاں بھی دیں جب کہ دھمکیوں کے نتیجے میں ہمارے وکیل نے بھی کیس لڑنے سے معذرت کرلی، اس لیے میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں عہدوں سے ہٹا کر گھر بھیجا جائے۔ طاہر القادری نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کو جیل بھیجا جائے کیوں کہ اب حکومت قاتلوں کی نہیں بلکہ انصاف دلانے والوں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان کا پہلا امتحان ہے، میں اسی لیے واپس آیا ہوں تاکہ دوبارہ اس کیس کے لیے وکیل کرکے دوبارہ اپنا مقدمہ لڑوں تاہم پی ٹی آئی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے وعدہ کی پاسداری کریں اور انشا اللہ وہ کریں گے کیوں کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے۔ علاوہ ازیں نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کیس کے فیصلے کے سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ سزا کی معطلی کا کوئی جواز نہیں ہے، وہ بحال رہے گی اور وہ لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.