• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعظم آج سعودی فرماں رواں اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

webmaster by webmaster
ستمبر 19, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر اعظم آج سعودی فرماں رواں اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

جدہ . وزیر اعظم عمران خان آج سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان دورہ سعودی عرب کے سلسلے میں پہلے مدینہ منورہ پہنچے اور مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھے۔

مدینہ پہنچنے پر گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا، وزیر اعظم نے وفد کے ہمراہ روضئہ رسول پرحاضری دی، نوافل اورنمازمغرب ادا کرکے جدہ روانہ ہوگئے۔اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہہ چکے ہیں کہ وزیر اعظم بیرون ملک سفر کیلئے نجی طیارہ استعمال نہیں کریں گے جبکہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم کراچی بھی اپنے خصوصی طیارے میں ہی آئے تھے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا مدینہ منورہ کی پاک سرزمین میں تاریخی استقبال کیا گیا، عمران خان نے وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت کی اور ان کی آمد پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔

Post Views: 52
Tags: national nrws
Previous Post

عمران خان کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن پہلا امتحان ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری

Next Post

نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا حکم

Next Post
نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا حکم

نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
جدہ . وزیر اعظم عمران خان آج سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان دورہ سعودی عرب کے سلسلے میں پہلے مدینہ منورہ پہنچے اور مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھے۔ مدینہ پہنچنے پر گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا، وزیر اعظم نے وفد کے ہمراہ روضئہ رسول پرحاضری دی، نوافل اورنمازمغرب ادا کرکے جدہ روانہ ہوگئے۔اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہہ چکے ہیں کہ وزیر اعظم بیرون ملک سفر کیلئے نجی طیارہ استعمال نہیں کریں گے جبکہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم کراچی بھی اپنے خصوصی طیارے میں ہی آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا مدینہ منورہ کی پاک سرزمین میں تاریخی استقبال کیا گیا، عمران خان نے وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت کی اور ان کی آمد پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.