• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ پولیس سرچ آپریشن میں اشتہاری ملزمان گرفتار ،منشیات اور ناجائز سلحہ برآمد

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ پولیس سرچ آپریشن میں اشتہاری ملزمان گرفتار ،منشیات اور ناجائز سلحہ برآمد

لیہ ( صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم محمد یونس کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن ،انتہائی مطلوب اشتہاری محمد عابد ،منشیات فروش محمد ارشد اور محمد ندیم گرفتار ،منشیات اور ناجائز سلحہ برآمد ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم محمد یونس نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا جس کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن کے قیام اور قانون کی پاسدار ی کے لئے شر پسند ،تخریب کار اور قانون شکن عناصر کی گرفتاری تھا ،سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہائی محمد عابدکو گرفتار کر لیا گیا ،منشیات فروش محمد ارشد کے قبضہ سے چرس برآمد اور محمد ندیم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بورمع6گولیاں برآمد کرکے مقدمات کا اندراج اور ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ،ایس ایچ او محمد یونس نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سماج دشمن عناصر اور امن خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،پولیس محرم الحرام کی سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ جرائم کے خلا ف بھی موئثر کاروائی کر رہی ہے ۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

Next Post

سرکاری دفتر ، گاڑی کی مبارک باد درست مگر ۔ تحریر ۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم محمد یونس کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن ،انتہائی مطلوب اشتہاری محمد عابد ،منشیات فروش محمد ارشد اور محمد ندیم گرفتار ،منشیات اور ناجائز سلحہ برآمد ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم محمد یونس نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا جس کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن کے قیام اور قانون کی پاسدار ی کے لئے شر پسند ،تخریب کار اور قانون شکن عناصر کی گرفتاری تھا ،سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہائی محمد عابدکو گرفتار کر لیا گیا ،منشیات فروش محمد ارشد کے قبضہ سے چرس برآمد اور محمد ندیم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بورمع6گولیاں برآمد کرکے مقدمات کا اندراج اور ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ،ایس ایچ او محمد یونس نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سماج دشمن عناصر اور امن خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،پولیس محرم الحرام کی سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ جرائم کے خلا ف بھی موئثر کاروائی کر رہی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.