• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرکاری دفتر ، گاڑی کی مبارک باد درست مگر ۔ تحریر ۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2018
in کالم
0
سرکاری دفتر ، گاڑی کی مبارک باد درست مگر ۔ تحریر ۔ انجم صحرائی

ہو نے والے انتخابات میں تحریک انصاف میں بھر پور کا میابی کے بعد صوبہ پنجاب میں بننے والی حکومت میں لیہ سے واحد خوش قسمت ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی ہی ہیں جنہیں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے اسپیشل اسسٹنٹ بننے کا اعزاز حا صل ہوا ،
یہ الگ بات کہ ماضی میں مسلم لیگ ن کی حکو متوں کے ادوار میں لیہ کو صو بائی کیبنٹ میں بھر پور نما ءند گی حا صل رہی ۔ شہباز شریف کے پہلے دور میں ملک احمد علی اولکھ وزیر زراعت سمیت تقریبا پانچ وزارتوں کے وزیر رہے جب کہ پچھلی حکومت میں مہر اعجاز اچلانہ وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہے ۔ ان وزرا کی کار کردگی پر تحفظات ہو سکتے ہیں

علاقائی تعمیرو ترقی کے حوالے سے سا بقہ حکو مت کے ان ذمہ داروں کی کار کرگی بارے سوالات اٹھاءے جا سکتے ہیں لیکن بہر حال یہ بات ما ننا پڑے گی کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کے ادوار حکو مت میں لیہ کو بھر پور نما ئند گی حا صل رہی ۔
ہو نے والے انتخابات میں لیہ کی عوام نے چیءرمین عمران خان کے وژن پر بھر پور اعتماد کرتے ہو ءے تحریک انصاف کو کا میاب کرایا ۔ اور یوں مرکز اور صوباءی حکومت کی تشکیل میں لیہ کے دو قومی اور چار صو باءی منتخب ممبران اسمبلی نے تحریک انصاف کو ووٹ دیءے ۔
ضلع لیہ سے تحریک انصاف کی کا میابی کے اس شاندار رزلٹ کے بعد امید تھی کہ ما ضی کی طرح اس بار بھی حکومت سازی میں لیہ کو بھر پور نما ئند گی ملے گی نہ صرف صوبہ میں بلکہ مرکز میں بھی لیکن ایسا نہ ہو سکا

تحریک انصاف کی بننے والی مرکز اور صوبائی حکومتوں میں وزارت تو کسی فرزند لیہ کا نصیب نہیں بنی لیکن رفاقت علی گیلانی کو وزیر اعلی پنجاب کا معا ون خصو صی مقرر کر کے لیہ والوں کی اشک شو ئی کر نے کا بندو بست ضرور کیا گیا ہے
خیر ۔۔ ما ضی میں مہر فضل علی سمرا مر حوم بھی مشیر وزیر اعلی رہے ہیں اگر مہر صاحب کی کار کردگی کا جائزہ لیا جاءے تو انہوں نے علاقائی تعمیروترقی میں بے پناہ کام کیا ، مجھے یاد ہے کہ جب بھی وہ لیہ آ تے ان کی سرکاری گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بہت سی فا ئلیں پڑی نظر آ تیں ایک با میں نے ان سے ان فا ءلوں بارے اسفتسار کیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ وہ منصوبے ہیں جو ان کی تر جیحات میں شا مل ہیں اور جن کے لئے وہ شب و روز ہوم ورک اور محنت کر رہے ہیں ۔۔

گذ شتہ دنوں سے سو شل میڈیا پر ایم پی اے رفاقت علی گیلانی معاون خصو صی وزیر اعلی پنجاب کو سر کاری دفتر اور گاڑی ملنے پر صاحب سلامت اور مبارک باد دینے کا بڑا شور ہے اچھی بات ہے بلا شبہ سرکاری دفتر اور گاڑی ملنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے لیکن یہ اعزاز ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے اور ایک بڑی جواب دہی بھی ۔۔ اصل کام علاقائی تعمیروترقی اور عوامی حقو ق و مسائل کے حوالے سے تر جیحات کا تعین ہے ۔۔ جس پر ہوم ورک کر نے کی ضرورت ہے ۔۔ وہ اس لئے کہ وقت بہت کم ہے اور ستم یہ ہے اقتدار و اختیار کے غلام گر شوں کی بھول بھلیاں وقت گذرنے کا احساس ہی نہیں ہو نے دیتیں ۔۔

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

لیہ۔ پولیس سرچ آپریشن میں اشتہاری ملزمان گرفتار ،منشیات اور ناجائز سلحہ برآمد

Next Post

کالا باغ ڈیم پاکستان کی بقا کا ضامن ہوگا، چیف جسٹس

Next Post
کالا باغ ڈیم پاکستان کی بقا کا ضامن ہوگا، چیف جسٹس

کالا باغ ڈیم پاکستان کی بقا کا ضامن ہوگا، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ہو نے والے انتخابات میں تحریک انصاف میں بھر پور کا میابی کے بعد صوبہ پنجاب میں بننے والی حکومت میں لیہ سے واحد خوش قسمت ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی ہی ہیں جنہیں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے اسپیشل اسسٹنٹ بننے کا اعزاز حا صل ہوا ، یہ الگ بات کہ ماضی میں مسلم لیگ ن کی حکو متوں کے ادوار میں لیہ کو صو بائی کیبنٹ میں بھر پور نما ءند گی حا صل رہی ۔ شہباز شریف کے پہلے دور میں ملک احمد علی اولکھ وزیر زراعت سمیت تقریبا پانچ وزارتوں کے وزیر رہے جب کہ پچھلی حکومت میں مہر اعجاز اچلانہ وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہے ۔ ان وزرا کی کار کردگی پر تحفظات ہو سکتے ہیں علاقائی تعمیرو ترقی کے حوالے سے سا بقہ حکو مت کے ان ذمہ داروں کی کار کرگی بارے سوالات اٹھاءے جا سکتے ہیں لیکن بہر حال یہ بات ما ننا پڑے گی کہ سا بقہ مسلم لیگ ن کے ادوار حکو مت میں لیہ کو بھر پور نما ئند گی حا صل رہی ۔ ہو نے والے انتخابات میں لیہ کی عوام نے چیءرمین عمران خان کے وژن پر بھر پور اعتماد کرتے ہو ءے تحریک انصاف کو کا میاب کرایا ۔ اور یوں مرکز اور صوباءی حکومت کی تشکیل میں لیہ کے دو قومی اور چار صو باءی منتخب ممبران اسمبلی نے تحریک انصاف کو ووٹ دیءے ۔ ضلع لیہ سے تحریک انصاف کی کا میابی کے اس شاندار رزلٹ کے بعد امید تھی کہ ما ضی کی طرح اس بار بھی حکومت سازی میں لیہ کو بھر پور نما ئند گی ملے گی نہ صرف صوبہ میں بلکہ مرکز میں بھی لیکن ایسا نہ ہو سکا تحریک انصاف کی بننے والی مرکز اور صوبائی حکومتوں میں وزارت تو کسی فرزند لیہ کا نصیب نہیں بنی لیکن رفاقت علی گیلانی کو وزیر اعلی پنجاب کا معا ون خصو صی مقرر کر کے لیہ والوں کی اشک شو ئی کر نے کا بندو بست ضرور کیا گیا ہے خیر ۔۔ ما ضی میں مہر فضل علی سمرا مر حوم بھی مشیر وزیر اعلی رہے ہیں اگر مہر صاحب کی کار کردگی کا جائزہ لیا جاءے تو انہوں نے علاقائی تعمیروترقی میں بے پناہ کام کیا ، مجھے یاد ہے کہ جب بھی وہ لیہ آ تے ان کی سرکاری گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بہت سی فا ئلیں پڑی نظر آ تیں ایک با میں نے ان سے ان فا ءلوں بارے اسفتسار کیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ وہ منصوبے ہیں جو ان کی تر جیحات میں شا مل ہیں اور جن کے لئے وہ شب و روز ہوم ورک اور محنت کر رہے ہیں ۔۔ گذ شتہ دنوں سے سو شل میڈیا پر ایم پی اے رفاقت علی گیلانی معاون خصو صی وزیر اعلی پنجاب کو سر کاری دفتر اور گاڑی ملنے پر صاحب سلامت اور مبارک باد دینے کا بڑا شور ہے اچھی بات ہے بلا شبہ سرکاری دفتر اور گاڑی ملنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے لیکن یہ اعزاز ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے اور ایک بڑی جواب دہی بھی ۔۔ اصل کام علاقائی تعمیروترقی اور عوامی حقو ق و مسائل کے حوالے سے تر جیحات کا تعین ہے ۔۔ جس پر ہوم ورک کر نے کی ضرورت ہے ۔۔ وہ اس لئے کہ وقت بہت کم ہے اور ستم یہ ہے اقتدار و اختیار کے غلام گر شوں کی بھول بھلیاں وقت گذرنے کا احساس ہی نہیں ہو نے دیتیں ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.