• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ایم پی اے شہاب خان سیہڑ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ، حلقہ سمیت ضلع میں صحت ،تعلیم ،صاف پانی اور مواصلات کے حوالے سے منصوبہ جات کی فائل پیش کی

webmaster by webmaster
ستمبر 7, 2018
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔ایم پی اے شہاب خان سیہڑ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ، حلقہ سمیت ضلع میں صحت ،تعلیم ،صاف پانی اور مواصلات کے حوالے سے منصوبہ جات کی فائل پیش کی

چوک اعظم(صبح پا کستان ) شہاب سیہڑ سبقت لے گئے ۔۔ضلع لیہ کی ترقیاتی منصوبوں کی پہلی فائل منظور کروانے کا سہرا سر سجا لیا ۔شہاب سیہڑ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ۔تعلیم،روڈ نیٹ ورک ،صحت اور صاف پانی کے منصوبے منظور ۔پی سی ون بنانے کے احکامات جاری ۔ضلع لیہ کا ترقیاتی دور ایک با ر پھر شروع ۔میرا حلقہ ضلع لیہ کا مثالی حلقہ ہو گا ۔آج لاہورسے واپسی ہوگی بلدیاتی الیکشن کے لیے یونین کونسل کی سطح پر مشاوتی اجلاس بلائے جائیں گے ۔شہاب خان کی لاہور سے نمائندہ سے گفتگو ۔تفصیل کے مطابق تحریکِ انصاف کے ایم پی اے سردار شہاب خان سیہڑ نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقہ سمیت ۔نمائندہ سے لاہور سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شہاب خان سیہڑ نے بتایا کہ انہوں نے ضلع بھر کے 20بی ایچ یو ز کو اپ گریڈ کر کے آر ایچ سی بنانے ،اپنے حلقہ نمبر 281میں نشیب سے لیکر تھل تک کی 27سڑکات کو از سرِ نو تعمیر کرنے اور توسیع کرنے ،اپنے حلقہ میں نئے پرائمری سکولز کے قیام ۔تمام سکولوں کی اپ گریڈیشن اور کالجز کے قیام ۔کھیت سے منڈی تک نئی سڑکات کی تعمیر ،دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹس اور آر او پلانٹس،سیوریج کے منصوبوں کے لیے منصوبوں کی فائل دی ہے جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام منصوبوں کو منظور کرتے ہوئے ان کے پی سی ون بنانے کے احکامات دے دیے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میرے حلقے میں گزشتہ پانچ بھی کوئی ترقیاتی بجٹ نہیں دیا گیا لیکن اس بار میرا حلقہ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ضلع بھر میں مثالی حلقہ ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ سکولوں اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن سے نئی سیٹس نکلیں گی اور لوگوں کو روز گار کے مواقع ملیں گے ۔
انہوں نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے سوال کاا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وہ آج لاہور سے واپس آرہے ہیں او ر جلد ہی وہ یونین کونسل کی سطح پر بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس بلائیں گے ۔واضح رہے کہ شہان خان سیہڑ ضلع لیہ کے موجودہ اسمبلی کے پہلے ممبر اسمبلی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے اپنے حلقے کے مسائل کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی او ر منصوبے منظور کروالیے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔یوم دفاع وشہدا ء پاکستان کی مرکزی تقریب ، ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ اور میجروقاص اکبر مہمان خصو صی تھے

Next Post

پاکستان اب کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیر اعظم

Next Post
پاکستان اب کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیر اعظم

پاکستان اب کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم(صبح پا کستان ) شہاب سیہڑ سبقت لے گئے ۔۔ضلع لیہ کی ترقیاتی منصوبوں کی پہلی فائل منظور کروانے کا سہرا سر سجا لیا ۔شہاب سیہڑ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ۔تعلیم،روڈ نیٹ ورک ،صحت اور صاف پانی کے منصوبے منظور ۔پی سی ون بنانے کے احکامات جاری ۔ضلع لیہ کا ترقیاتی دور ایک با ر پھر شروع ۔میرا حلقہ ضلع لیہ کا مثالی حلقہ ہو گا ۔آج لاہورسے واپسی ہوگی بلدیاتی الیکشن کے لیے یونین کونسل کی سطح پر مشاوتی اجلاس بلائے جائیں گے ۔شہاب خان کی لاہور سے نمائندہ سے گفتگو ۔تفصیل کے مطابق تحریکِ انصاف کے ایم پی اے سردار شہاب خان سیہڑ نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقہ سمیت ۔نمائندہ سے لاہور سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شہاب خان سیہڑ نے بتایا کہ انہوں نے ضلع بھر کے 20بی ایچ یو ز کو اپ گریڈ کر کے آر ایچ سی بنانے ،اپنے حلقہ نمبر 281میں نشیب سے لیکر تھل تک کی 27سڑکات کو از سرِ نو تعمیر کرنے اور توسیع کرنے ،اپنے حلقہ میں نئے پرائمری سکولز کے قیام ۔تمام سکولوں کی اپ گریڈیشن اور کالجز کے قیام ۔کھیت سے منڈی تک نئی سڑکات کی تعمیر ،دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹس اور آر او پلانٹس،سیوریج کے منصوبوں کے لیے منصوبوں کی فائل دی ہے جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام منصوبوں کو منظور کرتے ہوئے ان کے پی سی ون بنانے کے احکامات دے دیے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میرے حلقے میں گزشتہ پانچ بھی کوئی ترقیاتی بجٹ نہیں دیا گیا لیکن اس بار میرا حلقہ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ضلع بھر میں مثالی حلقہ ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ سکولوں اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن سے نئی سیٹس نکلیں گی اور لوگوں کو روز گار کے مواقع ملیں گے ۔ انہوں نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے سوال کاا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وہ آج لاہور سے واپس آرہے ہیں او ر جلد ہی وہ یونین کونسل کی سطح پر بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس بلائیں گے ۔واضح رہے کہ شہان خان سیہڑ ضلع لیہ کے موجودہ اسمبلی کے پہلے ممبر اسمبلی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے اپنے حلقے کے مسائل کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی او ر منصوبے منظور کروالیے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.