• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دفاع وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہداءکو سلام پیش کرتا ہوں’وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
ستمبر 6, 2018
in First Page, جنوبی پنجاب
0
دفاع وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہداءکو سلام پیش کرتا ہوں’وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (صبح پا کستان ) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداءکو سلام، غازیوں کی جرأت اور بہادری کو بھی سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔

سردار عثمان بزدار نے یوم دفاع و شہداءکے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا نئے پاکستان میں پوری قوم ایک نئے جوش اور ولولے کے ساتھ یوم دفاع و شہداءمنا رہی ہے، 6 ستمبر 1965ءکو پاک افواج اورپوری قوم دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی، آج اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ وطن کے دفاع کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی سے بھی گریز نہیں کیا جائیگا۔

Post Views: 50
Tags: lahore news
Previous Post

صبح پا کستان کی طرف سے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء کے لواحقین کو سلام ، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

Next Post

لیہ ۔یوم دفاع وشہدا ء پاکستان کی مرکزی تقریب ، ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ اور میجروقاص اکبر مہمان خصو صی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور (صبح پا کستان ) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداءکو سلام، غازیوں کی جرأت اور بہادری کو بھی سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔ سردار عثمان بزدار نے یوم دفاع و شہداءکے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا نئے پاکستان میں پوری قوم ایک نئے جوش اور ولولے کے ساتھ یوم دفاع و شہداءمنا رہی ہے، 6 ستمبر 1965ءکو پاک افواج اورپوری قوم دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی، آج اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ وطن کے دفاع کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی سے بھی گریز نہیں کیا جائیگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.