• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لکھ پتی بھکاری وائس چیئرمین کا کزن، 250 ایکڑ کا مالک نکلا

webmaster by webmaster
ستمبر 5, 2018
in جنوبی پنجاب
0
لکھ پتی بھکاری وائس چیئرمین کا کزن، 250 ایکڑ کا مالک نکلا

ملتان،شاہ جمال ۔ لکھ پتی بھکاری شوکت بھابھہ 250 ایکڑ رقبے کا مالک اور ضلعی وائس چیئرمین عابد محمود بھابھہ کا کزن نکلا، تفصیل کے مطابق شاہ جمال میراں پور کے بھکاری شوکت بھابھہ کے بارے میں مزید دلچسپ معلومات ملی ہیں۔

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق وہ لکھ پتی فقیر ہونے کے ساتھ ساتھ 250 ایکڑ رقبے کا مالک اور ضلعی وائس چیئرمین عابد محمود بھابھہ کا کزن ہے، شوکت بھابھہ کے مطابق بھیک مانگنا اس کا پیشہ نہیں تھا تاہم ایک مرتبہ اس کی موٹر سائیکل کا پٹرول ختم ہوگیا تو راہگیر کو روک کر اس سے پٹرول مانگا، راہگیر نے پٹرول دینے کے بجائے150روپے دیے،50 روپے کا پٹرول ڈلوایا اور 100 روپے بچ گئے۔

اگلے دن کشمکش میں رہا کہ کیوں نہ بھیک کا پیشہ اپنایا جائے، اس طرح اس نے بھیک مانگنا شروع کر دی، آغاز میں دشواری ہوئی بعد میں جدت لاتے ہوئے انگریزی میں بھیک مانگنا شروع کر دی، اس طرح 100سے 500 تک مل جاتے بلکہ دو ٹائم کھانا بھی مفت میں مل جاتا، شوکت بھابھہ نے بتایا کہ اس نے اسٹیٹ لائف انشورنس میں 2 پالیسیاں لے رکھی ہیں اور اب اپنے لیے نہیں دیامر بھاشا ڈیم کیلیے بھیک مانگوں گا۔

Post Views: 35
Tags: multan news
Previous Post

ڈاکٹر عارف علوی صدر پاکستان منتخب

Next Post

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج اسلام آباد پہنچیں گے

Next Post
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج اسلام آباد پہنچیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان،شاہ جمال ۔ لکھ پتی بھکاری شوکت بھابھہ 250 ایکڑ رقبے کا مالک اور ضلعی وائس چیئرمین عابد محمود بھابھہ کا کزن نکلا، تفصیل کے مطابق شاہ جمال میراں پور کے بھکاری شوکت بھابھہ کے بارے میں مزید دلچسپ معلومات ملی ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق وہ لکھ پتی فقیر ہونے کے ساتھ ساتھ 250 ایکڑ رقبے کا مالک اور ضلعی وائس چیئرمین عابد محمود بھابھہ کا کزن ہے، شوکت بھابھہ کے مطابق بھیک مانگنا اس کا پیشہ نہیں تھا تاہم ایک مرتبہ اس کی موٹر سائیکل کا پٹرول ختم ہوگیا تو راہگیر کو روک کر اس سے پٹرول مانگا، راہگیر نے پٹرول دینے کے بجائے150روپے دیے،50 روپے کا پٹرول ڈلوایا اور 100 روپے بچ گئے۔ اگلے دن کشمکش میں رہا کہ کیوں نہ بھیک کا پیشہ اپنایا جائے، اس طرح اس نے بھیک مانگنا شروع کر دی، آغاز میں دشواری ہوئی بعد میں جدت لاتے ہوئے انگریزی میں بھیک مانگنا شروع کر دی، اس طرح 100سے 500 تک مل جاتے بلکہ دو ٹائم کھانا بھی مفت میں مل جاتا، شوکت بھابھہ نے بتایا کہ اس نے اسٹیٹ لائف انشورنس میں 2 پالیسیاں لے رکھی ہیں اور اب اپنے لیے نہیں دیامر بھاشا ڈیم کیلیے بھیک مانگوں گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.