• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہید ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں، ترجمان پاک فوج

webmaster by webmaster
اگست 29, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہید ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہمارے شہداء نے اپنا آج ہمارے محفوظ کل کے لیے قربان کیا، شہید ہمارے اصل ہیروہیں، شہیدوں کوسلام۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے دفاع پاکستان کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس بار 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان بھرپور اور منفرد انداز میں منایا جائے گا، یومِ دفاع کےسلسلے میں افواجِ پاکستان ہتھیاروں کی نمائش کریں گے، تعلیمی اداروں میں شہداکی یاداور وطن سے محبت کی تقریبات ہوں گی ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہمارے شہداء نے اپنا آج ہمارے محفوظ کل کے لیے قربان کیا، شہید ہمارے اصل ہیروہیں، شہیدوں کوسلام، تمام ادارے اپنے اپنےشہدا کی یاد میں خصوصی تقاریب کریں گے، اور تمام ایئر پورٹس پرشہدا کی تصاویرلگائی جائیں گی۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم بشمول میڈیا کو چاہیئے کہ وہ زندہ قوم کی طرح اپنے شہداء کو یاد رکھیں، میڈیا سے منسلک افراد شہدا کے گھروں میں جائیں اور انہیں احساس دلائیں کہ ان کے بیٹے نے ملک و قوم کی خاطرجان دی۔

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

راجن پور ۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور میں "ڈیم بناو ” مہم کے سلسلے میں واک ،پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل پتافی نے قیادت کی

Next Post

لیہ ۔ گستاخانہ خاکوں خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کی مکمل قلم چھوڑ ہرتال ،پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے چوک تک احتجاجی ریلی

Next Post
لیہ ۔ گستاخانہ خاکوں خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کی مکمل قلم چھوڑ ہرتال ،پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے چوک تک احتجاجی ریلی

لیہ ۔ گستاخانہ خاکوں خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کی مکمل قلم چھوڑ ہرتال ،پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے چوک تک احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہمارے شہداء نے اپنا آج ہمارے محفوظ کل کے لیے قربان کیا، شہید ہمارے اصل ہیروہیں، شہیدوں کوسلام۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے دفاع پاکستان کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس بار 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان بھرپور اور منفرد انداز میں منایا جائے گا، یومِ دفاع کےسلسلے میں افواجِ پاکستان ہتھیاروں کی نمائش کریں گے، تعلیمی اداروں میں شہداکی یاداور وطن سے محبت کی تقریبات ہوں گی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہمارے شہداء نے اپنا آج ہمارے محفوظ کل کے لیے قربان کیا، شہید ہمارے اصل ہیروہیں، شہیدوں کوسلام، تمام ادارے اپنے اپنےشہدا کی یاد میں خصوصی تقاریب کریں گے، اور تمام ایئر پورٹس پرشہدا کی تصاویرلگائی جائیں گی۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم بشمول میڈیا کو چاہیئے کہ وہ زندہ قوم کی طرح اپنے شہداء کو یاد رکھیں، میڈیا سے منسلک افراد شہدا کے گھروں میں جائیں اور انہیں احساس دلائیں کہ ان کے بیٹے نے ملک و قوم کی خاطرجان دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.