راجن پور( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور میں "ڈیم بناو ” مہم کے سلسلے میں واک کا اہتمام کیا گیاجس کی قیادت پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل پتافی نے کی۔ جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز راجن پور پروفیسر ارشد حسین بخاری صاحب مہمان خصوصی تھے۔ اس واک میں کالج اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبا اور طالبات نے کثیر تعداد میں شمولیت اختیار کی اور فنڈ جمع کرنے کا عزم کیا۔ پروفیسر کلیم اختر قریشی، پروفیسر عبدالمالک بھٹہ، پروفیسر ڈاکٹر جاوید پتافی، نعیم خان،ابرارالحسن، اعجاز کورائی، بہزاد گل، محمد آصف اور پروفیسر ثاقب بھی موجود تھے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









