لیہ(صبح پا کستان )جشن آزادی حوالے سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پرچم کشائی ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان ،سی ای او صحت ڈاکٹر آغاتوحید احمد نے کی۔بعدازاں تمام وراڈذ میں انجمن تاجران کے تعاون سے پھل اور مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ایم ایس و ڈاکٹرز نے آزادی کیک کاٹا۔ہسپتال کی عمارت پر چراغاں اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








