• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سٹی تھانہ پولیس کی کاروائی ،شراب اورمنشیات برآمد ،تین ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اگست 13, 2018
in Local News, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سٹی تھانہ پولیس کی کاروائی ،شراب اورمنشیات برآمد ،تین ملزم گرفتار

لیہ ( صبح پا کستان ) سٹی تھانہ پولیس کی کاروائی ،شراب اورمنشیات برآمد ،تین ملزم گرفتار ،مقدمات کا اندراج ،جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے موئثر کاروائیاں کی جا رہی ہیں ،معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے میں شہری پولیس سے تعاون کریں ،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر عدنان شہزاد کی قیادت میں سٹی تھانہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کی خلاف کاروائیاں جاری ہیں ،اے ایس آئی سجاد بشیراور اے ایس آئی نذیر احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے اکبر اور فیاض کے قبضہ سے 33کپیاں شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،جبکہ ایک اور کاروائی میں اے ایس آئی سجاد بشیر نے بد نام زمانہ منشیا ت فروش محمد اشرف کے قبضہ سے 1140گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے خلاف مقدمات بل ترتیب 440/18,441/18,444/18تھانہ سٹی میں درج کر لیے گئے ،اس موقع پر ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر عدنان شہزاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی طرف سے موئثر کاروائیاں کی جا رہی ہیں ،معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم ہے شہری اس ضمن میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب

Next Post

15 ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس، ارکان نے حلف اٹھالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) سٹی تھانہ پولیس کی کاروائی ،شراب اورمنشیات برآمد ،تین ملزم گرفتار ،مقدمات کا اندراج ،جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے موئثر کاروائیاں کی جا رہی ہیں ،معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے میں شہری پولیس سے تعاون کریں ،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر عدنان شہزاد کی قیادت میں سٹی تھانہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کی خلاف کاروائیاں جاری ہیں ،اے ایس آئی سجاد بشیراور اے ایس آئی نذیر احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے اکبر اور فیاض کے قبضہ سے 33کپیاں شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،جبکہ ایک اور کاروائی میں اے ایس آئی سجاد بشیر نے بد نام زمانہ منشیا ت فروش محمد اشرف کے قبضہ سے 1140گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے خلاف مقدمات بل ترتیب 440/18,441/18,444/18تھانہ سٹی میں درج کر لیے گئے ،اس موقع پر ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر عدنان شہزاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی طرف سے موئثر کاروائیاں کی جا رہی ہیں ،معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم ہے شہری اس ضمن میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.