• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب

webmaster by webmaster
اگست 11, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب

لاہور: گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے 15 اگست کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ قانون نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کو بھجوائی تھی جو انہوں نے منظورکرلی ہے۔ جس کے نتیجے میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کرلیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ اراکین اسمبلی کی حلف برداری کے بعد اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلی پنجاب کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے بھی صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی کو ارسال کی ہے جس میں اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔

Post Views: 39
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔عوامی مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے ، سیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

لیہ ۔ سٹی تھانہ پولیس کی کاروائی ،شراب اورمنشیات برآمد ،تین ملزم گرفتار

Next Post
لیہ ۔ سٹی تھانہ پولیس کی کاروائی ،شراب اورمنشیات برآمد ،تین ملزم گرفتار

لیہ ۔ سٹی تھانہ پولیس کی کاروائی ،شراب اورمنشیات برآمد ،تین ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور: گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے 15 اگست کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ قانون نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کو بھجوائی تھی جو انہوں نے منظورکرلی ہے۔ جس کے نتیجے میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کرلیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ اراکین اسمبلی کی حلف برداری کے بعد اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلی پنجاب کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے بھی صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی کو ارسال کی ہے جس میں اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.