• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ اکابرین علماء اہلسنت نے قائد اعظم کی جدوجہدمیں فرنٹ مین کا کردار ادا کیا ۔ غلام مصطفی خان بابا

webmaster by webmaster
اگست 13, 2018
in Local News
0

چوک اعظم(صبح پا کستان)علم کی روشنی سے پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کردینگے ،ہمیں اپنے ا کا برین علماء کرام اہلسنت پر ناز ہے ،جنہوں نے قائد اعظم کی جددجہدمیں اہم کردار اداکیا،بھارت کی جانب سے پانچ کشمیریوں کو شہید کرنے کی پر زورمزمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما غلام مصطفی خان بابا نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزیدکہاکہ ہم 14اگست شایان شان سے منائیں گے اور اور کارکنان شہدا ء پاکستان کے لئے قرآن خوانی محافل نعت اور جیوے پاکستان کے لئے کے نعرے بلندکریں گئے انہوں نے مزیدکہاکہ ہمیں اپنے اکابرین علماء اہلسنت پر ناز ہے جنہوں نے قائد اعظم کی جدوجہدمیں فرنٹ مین کا کردار ادا کیا اور قربانیاں دی ہمیں بزرگان دین کے مشن کو عام کرنا ہوگا ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں ، انہوں نے مزید کہاکہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دے کر کامیابیاں حاصل کی ہیں آنے والی نسلیں آپس کے جھگڑے شدت پسندی ختم کرکے دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائیں انہوں نے کہاکہ بھارت کو نہتے کشمیریوں پر ظلم بند کرنا چاہیئے ہم بھارت کی جانب سے پانچ کشمیریوں کو شہید کرنے کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور کشمیریوں پر ظلم بربریت کی انتہا کرنے پر عالمی برادری کی خاموشی سمجھ سے بلا تر ہے

Post Views: 16
Previous Post

چوک اعظم ۔ نواز شریف محب وطن اور سچے پاکستانی ہیں ان کی محبت عوام کے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا ۔ اعجاز گل

Next Post

لیہ ۔جشن آزادی پروگرامز کے سسلہ میں فٹبال،والی بال،بیڈمنٹن کے مقابلے ، ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم(صبح پا کستان)علم کی روشنی سے پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کردینگے ،ہمیں اپنے ا کا برین علماء کرام اہلسنت پر ناز ہے ،جنہوں نے قائد اعظم کی جددجہدمیں اہم کردار اداکیا،بھارت کی جانب سے پانچ کشمیریوں کو شہید کرنے کی پر زورمزمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما غلام مصطفی خان بابا نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزیدکہاکہ ہم 14اگست شایان شان سے منائیں گے اور اور کارکنان شہدا ء پاکستان کے لئے قرآن خوانی محافل نعت اور جیوے پاکستان کے لئے کے نعرے بلندکریں گئے انہوں نے مزیدکہاکہ ہمیں اپنے اکابرین علماء اہلسنت پر ناز ہے جنہوں نے قائد اعظم کی جدوجہدمیں فرنٹ مین کا کردار ادا کیا اور قربانیاں دی ہمیں بزرگان دین کے مشن کو عام کرنا ہوگا ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں ، انہوں نے مزید کہاکہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دے کر کامیابیاں حاصل کی ہیں آنے والی نسلیں آپس کے جھگڑے شدت پسندی ختم کرکے دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائیں انہوں نے کہاکہ بھارت کو نہتے کشمیریوں پر ظلم بند کرنا چاہیئے ہم بھارت کی جانب سے پانچ کشمیریوں کو شہید کرنے کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور کشمیریوں پر ظلم بربریت کی انتہا کرنے پر عالمی برادری کی خاموشی سمجھ سے بلا تر ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.