چوک اعظم(صبح پا کستان )مسلم لیگ(ن)کی جڑیں عوام کے دلوں میں پھیل چکی ہیں ،میاں محمدنواز شریف عوامی لیڈر ہیں اور ان کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے یہ بات مسلم لیگی رہنماء چوہدری اعجاز گل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن) ایک ایسی جماعت بن چکی ہے جس کی جڑیں عوام کے دلوں میں پھیل چکی ہیں عوام کے دلو ں سے (ن) لیگ کو نکالنا بہت مشکل ہے انہوں نے کہاکہ نواز شریف محب وطن اور سچے پاکستانی ہیں نواز شریف کی محبت کوعوام کے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا کیونکہ میاں نوازشریف عوامی لیڈر ہیں ان کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے مخالفین ان کی بڑھتی ہوئی شہرت سے خائف ہیں
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






