• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان وزیر اعظم کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے

webmaster by webmaster
اگست 8, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عمران خان  وزیر اعظم کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان نے جب سے الیکشن جیتا ہے اس وقت سے وہ دنیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے متو قع وزیراعظم عمران خان عہدے کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ہیں،ٹویٹر پران مداحوں کی تعداد 80لاکھ سے زائد ہوگئی ، مداحوں کی تعداد کے حوالے سے وہ دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے۔

ترکش نیوز ایجنسی کے مطابق انہیں دنیا کا ہینڈ سم وزیراعظم بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ اگرچہ اس دور میں کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان کے ساتھ ہیں لیکن زیادہ تر لوگ عمران خان ہی کو دنیا کا ہینڈ سم وزیراعظم قرار دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے کئی سوشل میڈیا صارفین نے ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے جس کی بدولت عمران خان وزیراعظم بننے سے قبل ہی دنیا کے پسندیدہ ترین وزیراعظم بنتے جا رہے ہیں۔ دنیا میں اس وقت پسندید ترین سربراہان حکومت کے اختیارات حاصل کرنے کے بعد ہی دنیا بھر میں مشہور ہوئے جبکہ عمران خان ان سے سے ہٹ کر وزیراعظم بننے سے قبل ہی دنیا کے گنے چنے پسندید ترین رہنماوں میں شامل ہونے لگے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سوشل میڈیا پر آنے والی ٹوئٹس سوشل میڈیا پر خاصی شہرت کا باعث بنتی رہی ہیں،اس وقت ان کے مداحوں کی تعداد 8لاکھ 17ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مداحوں کی تعداد کے لحاظ سے آٹھویں نمبر پر ہیں جن کے فالوورز یا مداحوں کی تعداد 4لاکھ 26ہزار سے زیادہ ہے،عمران خان کے مداحوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے اور خیال کیاجارہا ہے کہ جیسے ہی وہ وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے ، یہ تعداد خود بخود بڑھ جائے گی۔

ٹوئٹر پر فالوووز کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں جو پانچ کروڑ 34لاکھ ہے۔دوسرے نمبر پربھارت کے نریندر مودی4کروڑ 33 لاکھ ، تیسرے پر پوپ فرانسیس1کروڑ77لاکھ، چوتھے پرترک صدر رجب طیب ایردوان 1کروڑ31لاکھ، پانچویں نمبر پر عمان کی ملکہ رانیہ عبداللہ1کروڑ6 لاکھ، چھٹے نمبر پر جوکو وڈوڈو1کروڑ2 لاکھ، ساتویں پر عمران خان8لاکھ17ہزار ، آٹھویں پر جسٹن ٹروڈو4لاکھ3 ہزار ،نویں نمبر پر فرانسیسی صدر میکروں3 لاکھ 2ہزاراور 10ویں نمبر پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتین یاہو1لاکھ چار ہزار ہیں۔

Tags: National News
Previous Post

خان صاحب ہوشیار رہیں ان مطالبہ کرنے والوں سے ۔ منصور حسن ھاشمی

Next Post

لیہ ۔پٹرولنگ پولیس کی کار کردگی تسلی بخش قرار

Next Post

لیہ ۔پٹرولنگ پولیس کی کار کردگی تسلی بخش قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان نے جب سے الیکشن جیتا ہے اس وقت سے وہ دنیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے متو قع وزیراعظم عمران خان عہدے کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ہیں،ٹویٹر پران مداحوں کی تعداد 80لاکھ سے زائد ہوگئی ، مداحوں کی تعداد کے حوالے سے وہ دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے۔ ترکش نیوز ایجنسی کے مطابق انہیں دنیا کا ہینڈ سم وزیراعظم بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ اگرچہ اس دور میں کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان کے ساتھ ہیں لیکن زیادہ تر لوگ عمران خان ہی کو دنیا کا ہینڈ سم وزیراعظم قرار دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے کئی سوشل میڈیا صارفین نے ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے جس کی بدولت عمران خان وزیراعظم بننے سے قبل ہی دنیا کے پسندیدہ ترین وزیراعظم بنتے جا رہے ہیں۔ دنیا میں اس وقت پسندید ترین سربراہان حکومت کے اختیارات حاصل کرنے کے بعد ہی دنیا بھر میں مشہور ہوئے جبکہ عمران خان ان سے سے ہٹ کر وزیراعظم بننے سے قبل ہی دنیا کے گنے چنے پسندید ترین رہنماوں میں شامل ہونے لگے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سوشل میڈیا پر آنے والی ٹوئٹس سوشل میڈیا پر خاصی شہرت کا باعث بنتی رہی ہیں،اس وقت ان کے مداحوں کی تعداد 8لاکھ 17ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مداحوں کی تعداد کے لحاظ سے آٹھویں نمبر پر ہیں جن کے فالوورز یا مداحوں کی تعداد 4لاکھ 26ہزار سے زیادہ ہے،عمران خان کے مداحوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے اور خیال کیاجارہا ہے کہ جیسے ہی وہ وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے ، یہ تعداد خود بخود بڑھ جائے گی۔ ٹوئٹر پر فالوووز کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں جو پانچ کروڑ 34لاکھ ہے۔دوسرے نمبر پربھارت کے نریندر مودی4کروڑ 33 لاکھ ، تیسرے پر پوپ فرانسیس1کروڑ77لاکھ، چوتھے پرترک صدر رجب طیب ایردوان 1کروڑ31لاکھ، پانچویں نمبر پر عمان کی ملکہ رانیہ عبداللہ1کروڑ6 لاکھ، چھٹے نمبر پر جوکو وڈوڈو1کروڑ2 لاکھ، ساتویں پر عمران خان8لاکھ17ہزار ، آٹھویں پر جسٹن ٹروڈو4لاکھ3 ہزار ،نویں نمبر پر فرانسیسی صدر میکروں3 لاکھ 2ہزاراور 10ویں نمبر پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتین یاہو1لاکھ چار ہزار ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.