• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سیاسی بحث و مباحثہ پر فائرنگ ، 22سالہ نوجوان جاں بحق

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سیاسی بحث و مباحثہ پر فائرنگ ، 22سالہ نوجوان جاں بحق

لیہ(صبح پا کستان )نوجوانوں کی سیاسی بحت مباحثہ پر معمولی تو تکرار شدت کا رخ اختیار کرگئی فائرنگ سے22سالہ نوجوان جاں بحق،پولیس کاروائی شروع ، پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء4 کے حوالے،قاتل مفرور،لیہ شہر کا نواحی علاقہ جلیبی موڑ بند ککڑ والا کے نزدیک شیراز المعروف علی سکھانی کو قمر عباس المعروف جعہ گورمانی اور اس کے ساتھیوں نے معمولی تو تکرار کی لڑائی نے شدد اختیار کرلی جس کے نتیجہ میں جمعہ گورمانی نے پسٹل نکال کر فائرنگ اور اس کے ساتھیوں نے چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا ،شیراز علی سکھانی کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شیراز علی جاں بحق ہوگیا تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کا ا?غاز کردیا،فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Post Views: 42
Tags: layyah nesw
Previous Post

چوک اعظم . پاک فوج کے شہید حولدار عبدالعزیز کی نماز جنازہ ادا ،بریگیڈئیر محمد عامر سمیت آرمی و سول افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

Next Post

انتخابات پرامن اور شفاف رہے، فافن رپورٹ

Next Post
انتخابات پرامن اور شفاف رہے، فافن رپورٹ

انتخابات پرامن اور شفاف رہے، فافن رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان )نوجوانوں کی سیاسی بحت مباحثہ پر معمولی تو تکرار شدت کا رخ اختیار کرگئی فائرنگ سے22سالہ نوجوان جاں بحق،پولیس کاروائی شروع ، پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء4 کے حوالے،قاتل مفرور،لیہ شہر کا نواحی علاقہ جلیبی موڑ بند ککڑ والا کے نزدیک شیراز المعروف علی سکھانی کو قمر عباس المعروف جعہ گورمانی اور اس کے ساتھیوں نے معمولی تو تکرار کی لڑائی نے شدد اختیار کرلی جس کے نتیجہ میں جمعہ گورمانی نے پسٹل نکال کر فائرنگ اور اس کے ساتھیوں نے چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا ،شیراز علی سکھانی کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شیراز علی جاں بحق ہوگیا تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کا ا?غاز کردیا،فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.