• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم . پاک فوج کے شہید حولدار عبدالعزیز کی نماز جنازہ ادا ،بریگیڈئیر محمد عامر سمیت آرمی و سول افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2018
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم . پاک فوج کے شہید حولدار عبدالعزیز کی نماز جنازہ  ادا ،بریگیڈئیر محمد عامر سمیت آرمی و سول افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

چوک اعظم( صبح پا کستان) پاک فوج کے شہید حولدار عبدالعزیز کی نماز جنازہ ملتان گارڈن چوک اعظم میں ادا، ڈی ایس پی چوبارہ رانا جان محمد کی بریگیڈئیر محمد عامر اور لیفٹنینٹ کرنل محمد بلال کے ہمراہ نماز جنازہ میں شرکت، شہید کی قبر پر پھول چڑھائے ،سلامی دی اور درجات بلندی کےلئے دعا مانگی ،شہید حوالدار عبدالعزیز الیکشن کے دوران اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے اپنے ساتھی اہلکاران کے ساتھ فوجی گاڑی میں بٹ گرام سے گزر رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آ یا اور گاڑی کھائی میں جا گری ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آپ نے جام شہادت نو ش کیا،پاک فوج کے بہاد ر سپوت کا تعلق ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم سے ہے ،اس موقع پر ڈ ی ایس پی چوبارہ رانا جان محمد نے شہید کے ورثاءسے اظہار تعزیت کر تے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اور قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا قوم کا سر مایہ ہیں اور ہمارے لیے قابل فخر ہیں ملک و قوم کےلئے ان کی قربانیاں لا زوال ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا.

Post Views: 31
Tags: chokazam news
Previous Post

این اے 183 ؛پیپلزپارٹی کے رضا ربانی کھر 57 ہزار289 ووٹ لیکر کامیاب قرار

Next Post

لیہ ۔ سیاسی بحث و مباحثہ پر فائرنگ ، 22سالہ نوجوان جاں بحق

Next Post
لیہ ۔ سیاسی بحث و مباحثہ پر فائرنگ ، 22سالہ نوجوان جاں بحق

لیہ ۔ سیاسی بحث و مباحثہ پر فائرنگ ، 22سالہ نوجوان جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم( صبح پا کستان) پاک فوج کے شہید حولدار عبدالعزیز کی نماز جنازہ ملتان گارڈن چوک اعظم میں ادا، ڈی ایس پی چوبارہ رانا جان محمد کی بریگیڈئیر محمد عامر اور لیفٹنینٹ کرنل محمد بلال کے ہمراہ نماز جنازہ میں شرکت، شہید کی قبر پر پھول چڑھائے ،سلامی دی اور درجات بلندی کےلئے دعا مانگی ،شہید حوالدار عبدالعزیز الیکشن کے دوران اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے اپنے ساتھی اہلکاران کے ساتھ فوجی گاڑی میں بٹ گرام سے گزر رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آ یا اور گاڑی کھائی میں جا گری ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آپ نے جام شہادت نو ش کیا،پاک فوج کے بہاد ر سپوت کا تعلق ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم سے ہے ،اس موقع پر ڈ ی ایس پی چوبارہ رانا جان محمد نے شہید کے ورثاءسے اظہار تعزیت کر تے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اور قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا قوم کا سر مایہ ہیں اور ہمارے لیے قابل فخر ہیں ملک و قوم کےلئے ان کی قربانیاں لا زوال ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.