کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) مختلف نواحی بستوں اور کروڑ لعل عیسن شہر میں واٹ شالٹیج کے ساتھ بجلی کئی کئی گھنٹوں غائب ۔ بجلی ٖغائب ھونے کی وجہ سے ٹبہ دستیاں والا ٹبی خورد ٹبی کلاں چکنمبر 79 B بستی گنجڑ بستی کنل 90 موڑ حافظ موڑ جھرکل ٹبہ سامٹیہ حسینی موڑ بچی والا شاہ دی بستی بستی بلوچاں ٹبہ نواں ٹبہ حسن والا کے لوگوں نے اعلان کیا کے اگر ہماری بجلی پوری نہ کی گئی تو واپڈا کے خلاف خوب احتجاج کیا جاۓ گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دونوں بجلی کم آنے کی وجہ سے مختلف اشیاء جل گئی ۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہم اعلی احکام سے مطالبہ کرتے ہیں جلد ہماری بجلی پوری کی جاۓ نہیں تو شہر کے مختلف چوکوں میں دھرنا دیا جاۓ گا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









