• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور.انتخابات کے دنوں میں شادی کرنے کی سزا،پولیس نے دولہا کی گاڑی چھین لی

webmaster by webmaster
جولائی 16, 2018
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور.انتخابات کے دنوں میں شادی کرنے کی سزا،پولیس نے دولہا کی گاڑی چھین لی

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابات کے دنوں میں شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پنجاب پولیس نے انتخابات کی سرگرمیوں کے لیے دولہا کی گاڑی چھین لی۔

ہم نیوز کے مطابق راجن پور میں پولیس نے انتخابی سرگرمیوں کے لیے دولہا کی گاڑی چھین لی۔ اس ظلم پر باراتیوں نے شدید احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی۔پنجاب پولیس کے کارنامے کی بدولت دلہن لینے جانے والے باراتی مظاہرہ و احتجاج کرنے میں مصروف ہوگئے اور حنا سے سجی دلہن ’انتظار‘ کی سولی پہ لٹکتی رہ گئی۔شدید غم و غصے کا شکار دولہا اور باراتیوں نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پولیس کو اس قسم کے ظالمانہ اقدام سے روکیں۔دولہا اور باراتیوں نے اپنی گلو خلاصی کرانے کا بھی نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔25 جولائی کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن مہم جاری ہے۔سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے اقدامات کررہے ہیں۔ پنجاب پولیس کی جانب سے یہ منفرد واقعہ ہے جس نے ظلم و زیادتی کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

Post Views: 18
Tags: rajan por news
Previous Post

آؤ خواب بچائیں ۔ عفت بھٹی

Next Post

لیہ ۔ قومی اسمبلی حلقہ 187اور پی پی 281میں پاکستان پیپلز پارٹی اورمتحدہ مجلس عمل کا انتخابی اتحاد ، مشترکہ طور پرانتخابی مہم چلائیں گے ،چوہدری الطاف حسین،سید نیر عباس شاہ کاظمی کی مشترکہ پریس کا نفرنس

Next Post
لیہ ۔ قومی اسمبلی حلقہ 187اور پی پی 281میں پاکستان پیپلز پارٹی اورمتحدہ مجلس عمل کا انتخابی اتحاد ، مشترکہ طور پرانتخابی مہم چلائیں گے ،چوہدری الطاف حسین،سید نیر عباس شاہ کاظمی کی مشترکہ پریس کا نفرنس

لیہ ۔ قومی اسمبلی حلقہ 187اور پی پی 281میں پاکستان پیپلز پارٹی اورمتحدہ مجلس عمل کا انتخابی اتحاد ، مشترکہ طور پرانتخابی مہم چلائیں گے ،چوہدری الطاف حسین،سید نیر عباس شاہ کاظمی کی مشترکہ پریس کا نفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابات کے دنوں میں شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پنجاب پولیس نے انتخابات کی سرگرمیوں کے لیے دولہا کی گاڑی چھین لی۔ ہم نیوز کے مطابق راجن پور میں پولیس نے انتخابی سرگرمیوں کے لیے دولہا کی گاڑی چھین لی۔ اس ظلم پر باراتیوں نے شدید احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی۔پنجاب پولیس کے کارنامے کی بدولت دلہن لینے جانے والے باراتی مظاہرہ و احتجاج کرنے میں مصروف ہوگئے اور حنا سے سجی دلہن ’انتظار‘ کی سولی پہ لٹکتی رہ گئی۔شدید غم و غصے کا شکار دولہا اور باراتیوں نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پولیس کو اس قسم کے ظالمانہ اقدام سے روکیں۔دولہا اور باراتیوں نے اپنی گلو خلاصی کرانے کا بھی نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔25 جولائی کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن مہم جاری ہے۔سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے اقدامات کررہے ہیں۔ پنجاب پولیس کی جانب سے یہ منفرد واقعہ ہے جس نے ظلم و زیادتی کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.