• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ، دہشت گردی کا مقدمہ درج

webmaster by webmaster
جولائی 10, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ، دہشت گردی کا مقدمہ درج

لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ، آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ۔ امیدوار کی طرف سے ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں دنے ،تھانہ کا آگ لگانے ،پولیس افسران کو قتل کرنے کی دھمکی دینے ملزم کے خلاف ڈی ایس پی صدر کی مدعیت میںتھانہ سٹی میں مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اورآزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ،ایسف آ ءی آر کے مطابق چوہدری اشفاق نے ڈی ایس پی صدر سرکل محمد انور رانا کو بذریعہ ٹیلی فون ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں ،تھانہ کو آگ لگانے ،دھرنا دینے ،روڈ بلاک کرنے اور پولیس افسران کو قتل کی دھمکیاں دیں ،جس پر امیدوار کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں 7ATA,186/506Bاور 25-Dٹیلی فون ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،ملزم نے دھمکی دے کر امن و امان کوخراب کرنے اور عوام الناس میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم کا ارتکاب کیا ہے
ڈی پی او لیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پولیس افسران کو فحش گالیاں اور قتل اور تھانہ کو آگ لگانے کی دھمکیاں دینےکا مطلب حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنا ہے قانون ایسے افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت کر نے کی اجازت نہیں دیتا سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی قانون کی بالا دستی کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا

Post Views: 26
Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ ۔پولیس لائن میں پری الیکشن ٹریننگ کا آغاز ، تمام نفری کو مرحلہ وائز ٹریننگ دی جائے گی ۔ڈی پی او زاہد نواز مروت

Next Post

لیہ ۔ چوہدری اشفاق احمد کی گرفتاری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ، مذمت کرتے ہیں ۔ فرید خان میرانی ،ہاشم حسین سہو،چوہدری اصغر علی گوجراور سید غضنفر عباس بخاری ایڈووکیٹ سمیت رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

Next Post
لیہ ۔ چوہدری اشفاق احمد کی گرفتاری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ، مذمت کرتے ہیں ۔ فرید خان میرانی ،ہاشم حسین سہو،چوہدری اصغر علی گوجراور سید غضنفر عباس بخاری ایڈووکیٹ سمیت رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

لیہ ۔ چوہدری اشفاق احمد کی گرفتاری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ، مذمت کرتے ہیں ۔ فرید خان میرانی ،ہاشم حسین سہو،چوہدری اصغر علی گوجراور سید غضنفر عباس بخاری ایڈووکیٹ سمیت رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ، آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ۔ امیدوار کی طرف سے ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں دنے ،تھانہ کا آگ لگانے ،پولیس افسران کو قتل کرنے کی دھمکی دینے ملزم کے خلاف ڈی ایس پی صدر کی مدعیت میںتھانہ سٹی میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اورآزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ،ایسف آ ءی آر کے مطابق چوہدری اشفاق نے ڈی ایس پی صدر سرکل محمد انور رانا کو بذریعہ ٹیلی فون ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں ،تھانہ کو آگ لگانے ،دھرنا دینے ،روڈ بلاک کرنے اور پولیس افسران کو قتل کی دھمکیاں دیں ،جس پر امیدوار کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں 7ATA,186/506Bاور 25-Dٹیلی فون ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،ملزم نے دھمکی دے کر امن و امان کوخراب کرنے اور عوام الناس میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم کا ارتکاب کیا ہے ڈی پی او لیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پولیس افسران کو فحش گالیاں اور قتل اور تھانہ کو آگ لگانے کی دھمکیاں دینےکا مطلب حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنا ہے قانون ایسے افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت کر نے کی اجازت نہیں دیتا سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی قانون کی بالا دستی کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.