• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا،آصف زرداری اور فریال تالپور ملک سے باہر نہیں جا سکتے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشی میں اقدام اٹھاتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا جس کے تحت وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے ۔

ایف آئی اے نے کہا ہے کہ طحہٰ رضا، اسلم رضااورعدیل شاہ راشدی بھی باہر نہیں جا سکتے ،ڈی جی ایف آئی اے نے تمام افراد کو باہر جانے سے روکنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

مریم نواز نے وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا

Next Post

لیہ ۔پولیس لائن میں پری الیکشن ٹریننگ کا آغاز ، تمام نفری کو مرحلہ وائز ٹریننگ دی جائے گی ۔ڈی پی او زاہد نواز مروت

Next Post
لیہ ۔پولیس لائن میں پری الیکشن ٹریننگ کا آغاز ، تمام نفری کو مرحلہ وائز ٹریننگ دی جائے گی ۔ڈی پی او زاہد نواز مروت

لیہ ۔پولیس لائن میں پری الیکشن ٹریننگ کا آغاز ، تمام نفری کو مرحلہ وائز ٹریننگ دی جائے گی ۔ڈی پی او زاہد نواز مروت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا،آصف زرداری اور فریال تالپور ملک سے باہر نہیں جا سکتے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشی میں اقدام اٹھاتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا جس کے تحت وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے ۔ ایف آئی اے نے کہا ہے کہ طحہٰ رضا، اسلم رضااورعدیل شاہ راشدی بھی باہر نہیں جا سکتے ،ڈی جی ایف آئی اے نے تمام افراد کو باہر جانے سے روکنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.