• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مریم نواز نے وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مریم نواز نے وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنا اور والد نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا، دونوں جمعے کو لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور پہنچیں گے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ٹوئٹ کے مطابق وہ اور ان کے والد نواز شریف 12 جولائی جمعرات کو لندن سے ابوظہبی پہنچیں گے بعد ازاں 13 جولائی کو ابوظہبی سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوں گے۔

مریم نواز کے مطابق ان کی فلائٹ شام ساڑھے چھ بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

نیب نے احتساب عدالت سے وارنٹ حاصل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر ہی دونوں مجرموں کی گرفتاری کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے ملک بھر سے اپنے کارکنوں کو اپنے قائد کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

Post Views: 41
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔تھند برادری ، مجلس وحدت المسلمین ،عوامی گروپ ،موہانہ گروپ اور آل پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے پی ٹی آ ئی کی امیدوار سعید بیگم کی حمایت کا اعلان

Next Post

ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا

Next Post
ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا

ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنا اور والد نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا، دونوں جمعے کو لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور پہنچیں گے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ٹوئٹ کے مطابق وہ اور ان کے والد نواز شریف 12 جولائی جمعرات کو لندن سے ابوظہبی پہنچیں گے بعد ازاں 13 جولائی کو ابوظہبی سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوں گے۔ مریم نواز کے مطابق ان کی فلائٹ شام ساڑھے چھ بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ نیب نے احتساب عدالت سے وارنٹ حاصل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر ہی دونوں مجرموں کی گرفتاری کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے ملک بھر سے اپنے کارکنوں کو اپنے قائد کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.