کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے امیدوار قو می اسمبلی پیر ثقلین شاہ بخاری ،امیدوار صوباءی اسمبلی سا بق صوباءی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ ، پیپلز پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی ملک محمد رمضان بھلر اور امیدوار صو باءی اسمبلی سید فضل گیلانی کے خلاف مقد مہ درج
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








