فتح پور (صبح پا کستان ) امیدوار قو می اسمبلی حلقہ این اے 187 عبد المجید خان نیازی کی طرف سے 320 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ہو گی ،پنڈال میں تیس ہزار سے زائد کر سیاں لگ گئیں ، انتظامات مکمل
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








