چوک اعظم (صبح پا کستان )کھیلوں کے فروغ سے نوجوانوں میں مثبت سر گرمیاں فروغٖ پاتی اور معاشرہ امن و محبت کا گہوارہ بنتا ہے فارمااسسٹ عامر کینڈی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چوک اعظم کے نواحی گاؤں میں آل ڈسٹرکٹ دیہات ٹورنا منٹ منعقد ہوا جس میں ضلع لیہ کے دیہاتوں سے مختلف ٹیموں نے شرکت کی فائنل کے مہمان خصوصی فارما اسسٹ عامر کینڈی اور چئیرمین یونین کونسل چوہدری سلیم سبحان تھے فائنل چک نمبر268ٹی ڈی اے نے جیت لیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کینڈی نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ سے نوجوانوں میں مثبت سر گرمیاں فروغٖ پاتی اور معاشرہ امن و محبت کا گہوارہ بنتا ہے اختتام میں کامیاب ٹیم میں انعامات تقسیم کیے گئے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








