چوک اعظم (صبح پا کستان ) قتل کی لرزہ خیز واردات ،سفاک قاتلوں نے لاش خورشید اسٹیڈیم میں پول کے ساتھ لٹکا دی تفصیل کے مطا بق سفاک نا معلوم قاتلوں نے محمد مجاہد عرف موجی ولد محمد رمضان کو قتل کرنے کے بعد لاش کو پول کے ساتھ لٹکا دیا گیا معلوم ہوا ہے کہ مقتول محمد مجاہد عرف موجی گڑھ موڑ آدہ شریف آباد کا رہائشی تھا اور چوک اعظم میں فروٹ کی ریڑھی لگاتا تھا ، پو لیس نے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










