• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مراد علی شاہ ، فیصل واوڈا سمیت 122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف

webmaster by webmaster
جون 17, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مراد علی شاہ ، فیصل واوڈا سمیت 122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا اور پی ایس پی کی فوزیہ قصوری سمیت 122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔

عام انتخابات 2018 کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دہری شہریت کے حامل امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کردی ہیں۔ ملک بھر سے قومی و صوبائی اسمبلی کے 122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کے 49، پنجاب اسمبلی کے 53، سندھ اسمبلی کے 11، خیبرپختونخوا کے 8 اور بلوچستان اسمبلی کے ایک امیدوار کی دہری شہریت سامنے آئی ہے۔

ایف آئی اے نے دہری شہریت کے امیدواروں کے پاسپورٹ، سفری تفصیلات بھی الیکشن کمیشن کو دے دی ہیں اور کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو یہ تفصیلات فراہم کردی ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق معروف سیاست دانوں میں مراد علی شاہ، فوزیہ قصوری اور احمد یار حراج کے پاس کینیڈا کی شہریت ہے۔ فیصل واوڈا، نادر لغاری اور گلفام سواتی امریکا کی شہریت رکھتے ہیں جب کہ فرحانہ قمر برطانوی شہری ہیں۔

60 امیدواروں کے پاس برطانیہ، 26 کے پاس امریکا، 24 کے پاس کینیڈا، 3 کے پاس آئرلینڈ اور 2 کے پاس بیلجیم کی شہریت ہے۔ سنگاپور، آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، اسپین، ازبکستان، جنوبی افریقہ کی شہریت رکھنے والے ایک ایک امیدوار بھی میدان میں موجود ہیں۔ ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ مراد علی شاہ کا غیر ملکی پاسپورٹ نمبر جے آر 839959 ہے۔

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

ملافضل اللہ کی ہلاکت ملک کے لیے بہتر ہے:یوسف رضاگیلانی

Next Post

(بریکنگ نیوز) چوک اعظم ۔ قتل کی لرزہ خیز واردات ،سفاک قاتلوں نے لاش خورشید اسٹیڈیم میں پول کے ساتھ لٹکا دی

Next Post
(بریکنگ نیوز)  چوک اعظم ۔ قتل کی لرزہ خیز واردات ،سفاک قاتلوں نے لاش خورشید اسٹیڈیم میں پول کے ساتھ لٹکا دی

(بریکنگ نیوز) چوک اعظم ۔ قتل کی لرزہ خیز واردات ،سفاک قاتلوں نے لاش خورشید اسٹیڈیم میں پول کے ساتھ لٹکا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا اور پی ایس پی کی فوزیہ قصوری سمیت 122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ عام انتخابات 2018 کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دہری شہریت کے حامل امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کردی ہیں۔ ملک بھر سے قومی و صوبائی اسمبلی کے 122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کے 49، پنجاب اسمبلی کے 53، سندھ اسمبلی کے 11، خیبرپختونخوا کے 8 اور بلوچستان اسمبلی کے ایک امیدوار کی دہری شہریت سامنے آئی ہے۔ ایف آئی اے نے دہری شہریت کے امیدواروں کے پاسپورٹ، سفری تفصیلات بھی الیکشن کمیشن کو دے دی ہیں اور کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو یہ تفصیلات فراہم کردی ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق معروف سیاست دانوں میں مراد علی شاہ، فوزیہ قصوری اور احمد یار حراج کے پاس کینیڈا کی شہریت ہے۔ فیصل واوڈا، نادر لغاری اور گلفام سواتی امریکا کی شہریت رکھتے ہیں جب کہ فرحانہ قمر برطانوی شہری ہیں۔ 60 امیدواروں کے پاس برطانیہ، 26 کے پاس امریکا، 24 کے پاس کینیڈا، 3 کے پاس آئرلینڈ اور 2 کے پاس بیلجیم کی شہریت ہے۔ سنگاپور، آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، اسپین، ازبکستان، جنوبی افریقہ کی شہریت رکھنے والے ایک ایک امیدوار بھی میدان میں موجود ہیں۔ ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ مراد علی شاہ کا غیر ملکی پاسپورٹ نمبر جے آر 839959 ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.