• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

رحیم یار خان :نہر میں شگاف پڑنے سے فصلیں زیر آب

webmaster by webmaster
جون 18, 2018
in جنوبی پنجاب
0
رحیم یار خان :نہر میں شگاف پڑنے سے فصلیں زیر آب

رحیم یارخان (مانیٹرننگ ڈیسک ) رحیم یارخان میں بدلی شریف کے قریب دیگی مائنر نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، شگاف نے علاقے میں تباہی مچا دی، شگاف پڑنے سے کپاس گنے باغات سبزیوں کی فصلیں زیر آب آگئیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بستی واگہ،بستی اللہ بخش مہر اوربستی آرائیں بھی زیر آب آگئیں.جبکہ بستی واگہ کا قبرستان بھی شگاف پڑنے سے زیر آب آگیا، محکمہ انہار کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کر دیا ہے۔محکمہ انہار کی جانب سے شگاف کو بند کرنے کے لئے مشینری اور ٹریکٹر طلب کر لئے گئے ہیں۔

Post Views: 28
Tags: bhawalpur news
Previous Post

(بریکنگ نیوز) چوک اعظم ۔ قتل کی لرزہ خیز واردات ،سفاک قاتلوں نے لاش خورشید اسٹیڈیم میں پول کے ساتھ لٹکا دی

Next Post

لیہ . پاکستان پیلپز پارٹی تحصیل کروڑ کے صدر امیدوار حلقہ پی پی 280 چوہدری انعام الحق ایڈ وو کیٹ کے کا غذات نامزدگی منظور

Next Post

لیہ . پاکستان پیلپز پارٹی تحصیل کروڑ کے صدر امیدوار حلقہ پی پی 280 چوہدری انعام الحق ایڈ وو کیٹ کے کا غذات نامزدگی منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
رحیم یارخان (مانیٹرننگ ڈیسک ) رحیم یارخان میں بدلی شریف کے قریب دیگی مائنر نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، شگاف نے علاقے میں تباہی مچا دی، شگاف پڑنے سے کپاس گنے باغات سبزیوں کی فصلیں زیر آب آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بستی واگہ،بستی اللہ بخش مہر اوربستی آرائیں بھی زیر آب آگئیں.جبکہ بستی واگہ کا قبرستان بھی شگاف پڑنے سے زیر آب آگیا، محکمہ انہار کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کر دیا ہے۔محکمہ انہار کی جانب سے شگاف کو بند کرنے کے لئے مشینری اور ٹریکٹر طلب کر لئے گئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.