• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر نے مسیحی برادری کے 34مستحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے

webmaster by webmaster
جون 5, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈپٹی کمشنر نے مسیحی برادری کے 34مستحقین میں  امدادی چیک تقسیم کئے

لیہ (صبح پا کستان )حکومت پنجاب مستحق نادار اور غریب افراد کو مختلف سکیموں کے ذریعے براہ راست مالی امدادفراہم کررہی ہے اور مسیحی برادری کے 34مستحقین میں 1لاکھ 70ہزار روپے مالیت کے امدادی چیکوں کی تقسیم اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے مسیحی برادری کے مستحقین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنرنے اس موقع پر کہا کہ پنجاب حکومت بلاتفریق مستحقین کی براہ راست مالی امداد کے لیے مختلف سکیموں کے ذریعے عمل پیراہے ۔بعدازاں انہوں نے مسیحی برادری کے 34مستحقین مرد وخواتین میں پانچ ہزار روپے فی کس مالی امداد کے چیک تقسیم کیے۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

امن کی خواہش کو بھارت ہماری کمزوری نہ سمجھے، ترجمان پاک فوج

Next Post

سیاستدانوں، سرکاری افسران نے اسمگلنگ کی مارکیٹیں بنا رکھی ہیں، چیف جسٹس

Next Post
سیاستدانوں، سرکاری افسران نے اسمگلنگ کی مارکیٹیں بنا رکھی ہیں، چیف جسٹس

سیاستدانوں، سرکاری افسران نے اسمگلنگ کی مارکیٹیں بنا رکھی ہیں، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان )حکومت پنجاب مستحق نادار اور غریب افراد کو مختلف سکیموں کے ذریعے براہ راست مالی امدادفراہم کررہی ہے اور مسیحی برادری کے 34مستحقین میں 1لاکھ 70ہزار روپے مالیت کے امدادی چیکوں کی تقسیم اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے مسیحی برادری کے مستحقین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنرنے اس موقع پر کہا کہ پنجاب حکومت بلاتفریق مستحقین کی براہ راست مالی امداد کے لیے مختلف سکیموں کے ذریعے عمل پیراہے ۔بعدازاں انہوں نے مسیحی برادری کے 34مستحقین مرد وخواتین میں پانچ ہزار روپے فی کس مالی امداد کے چیک تقسیم کیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.