• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پنجاب کے ملازمین کو عید بونس نہ دینے کے خلاف ایپکا کی قلم چھوڑ ہرتال

webmaster by webmaster
مئی 29, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پنجاب کے ملازمین کو عید بونس نہ دینے کے خلاف ایپکا کی  قلم چھوڑ ہرتال

لیہ (صبح پا کستان ) پنجاب حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں ،وعدہ خلافیوں اور مرکزی حکومت کی طرح پنجاب کے جملہ ملازمین کو عید بونس نہ دینے کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی چیرمین محمد اسلم خان ،مرکزی وصوبائی صدر پنجاب صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی اپیل پرملک بھر کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی مکمل قلم چھوڑ ہرتال رہی اور دفاتر کو تالے پڑے رہے دور دراز سے آنے والے سائلان کو شدید دشواری کا سامنا رہااس دوران سائلان حکمرانوں کو کوستے رہے اور ملازمین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج حق بجانب قرار دیا۔ایکشن کمیٹی ایپکا ضلع لیہ کے ممبران نے ضلعی چیرمین ایکشن کمیٹی ایپکا ضلع لیہ مخدوم فلک شیر قریشی اور وایس چیرمین ایکشن کمیٹی ضلع لیہ مہر محمد شرلف سمرا کی قیادت جملہ دفاتر کا راونڈ لگایا اور ملازمین کی طرف سے مکمل ہڑتال پر اطمنان کا اظہار کیا۔ ۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ دفتر ہائی وے کے سبزہ زار میں لگایا گیا جس میں ملازمین گریڈ ایک تا سولہ نے بھرپور شرکت کی ۔ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی کیمپ میں حکومت کے خلاف اور مطالبات کے حق میں نعرے گونجتے رہے۔جس میں مر بھوکے ہائے۔ہائے۔ روٹی مہنگی ۔ہائے ہائے کے نعرے شامل تھے احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایپکا ضلع لیہ رانا محمد افضل نے کہا کہ ملازمین کے ساتھ مسلسل ناانصافی روا رکھے جانے پراور موجودہ حکومت موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے جان نثاران آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی مرکزی چیرمین محمد اسلم خان ،مرکزی صدرو صوبائی صدر پنجاب صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی ہدایت اپنے حقوق کے حصول کے لئے کمر بستہ ہیں حکمران جاتے ہوئے بھی پنجاب کے ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک قائم رکھے ہوئے ہیں جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت پنجاب کے ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ وہ اپنی ملازمین دشمن پالیسی واپس لے کرپنجاب کے ملازمین کے ساتھ معاشی انصاف کرے بصورت دیگر الیکشن میں حکمرانوں کی بھرپور مخالفت کریں گے اور عوام و ملازمین دوست امیدواروں کو ووٹ دلوائیں گے ۔احتجاجی کیمپ سے جنرل سیکرٹری آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن لیہ محبوب حسین ساجد نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی قیادت کی طرف سے دیا گیا چارٹر آف ڈیمانڈ فی الفور منظور کر کے مراعات کانو ٹیفیکشن جاری کرے اور پنجاب کے ملازمین کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے دیگر صوبوں اور وفاقی ملازمین کے برابرپنجاب کے جملہ ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کیا جائے بصورت دیگریہ احتجاج مسلسل مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔اس کے علاوہ ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی کیمپ سے سنیئر نائب صدر سید نادر حسین شاہ، سنیئر نائب صدر د وئم محمد نواز خان، نائب صدر دوئم سید حسنین مقدس رضا، ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی محبوب حسین ثاقب ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہ نواز کھر، فنانس سیکرٹری ملک بابر ذیشان ملانہ ، سیکرٹری اطلاعات ملک نصیب الرحمن، آفس سیکرٹری منور خان بغوچی،صدر ایجوکیشن یونٹ لیہ ملک الہی بخش جوتہ جنرل سیکرٹری شیخ محمد صابر مصطفی ، صدر مونسپل کمیٹی لیہ نعیم اللہ خان کھتران ، جنرل سیکرٹری ملک مزمل جونی،صدر ایپکا ضلع کونسل یونٹ لیہ محمد رمضان میرانی ،جنرل سیکرٹری ڈی۔سی آفس یونٹ لیہ حاجی محمد صدیق،صدر انہار یونٹ لیہ ملک محمد اصغر جونی، جنرل سیکرٹری منظور احمد ایم اے، صدر ذراعت یونٹ لیہ قاضی محمدآصف، جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد الطاف، صدر ہائی وے یونٹ لیہ مشتاق احمد انصاری، جنرل سیکرٹری ذوالفقار سمرا اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام آج احتجاجی کیمپ دفتر تعلیم کے سبزہ زار میں ہوگا۔

Tags: layyah news
Previous Post

نگران حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی کرپشن کے خلاف بڑی مہم کا فیصلہ

Next Post

لیہ۔ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاجی دھرنا ہو گا ۔ڈویژنل چیئرمین حفیظ الرحمن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے کینال ڈویژن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) پنجاب حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں ،وعدہ خلافیوں اور مرکزی حکومت کی طرح پنجاب کے جملہ ملازمین کو عید بونس نہ دینے کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی چیرمین محمد اسلم خان ،مرکزی وصوبائی صدر پنجاب صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی اپیل پرملک بھر کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی مکمل قلم چھوڑ ہرتال رہی اور دفاتر کو تالے پڑے رہے دور دراز سے آنے والے سائلان کو شدید دشواری کا سامنا رہااس دوران سائلان حکمرانوں کو کوستے رہے اور ملازمین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج حق بجانب قرار دیا۔ایکشن کمیٹی ایپکا ضلع لیہ کے ممبران نے ضلعی چیرمین ایکشن کمیٹی ایپکا ضلع لیہ مخدوم فلک شیر قریشی اور وایس چیرمین ایکشن کمیٹی ضلع لیہ مہر محمد شرلف سمرا کی قیادت جملہ دفاتر کا راونڈ لگایا اور ملازمین کی طرف سے مکمل ہڑتال پر اطمنان کا اظہار کیا۔ ۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ دفتر ہائی وے کے سبزہ زار میں لگایا گیا جس میں ملازمین گریڈ ایک تا سولہ نے بھرپور شرکت کی ۔ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی کیمپ میں حکومت کے خلاف اور مطالبات کے حق میں نعرے گونجتے رہے۔جس میں مر بھوکے ہائے۔ہائے۔ روٹی مہنگی ۔ہائے ہائے کے نعرے شامل تھے احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایپکا ضلع لیہ رانا محمد افضل نے کہا کہ ملازمین کے ساتھ مسلسل ناانصافی روا رکھے جانے پراور موجودہ حکومت موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے جان نثاران آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی مرکزی چیرمین محمد اسلم خان ،مرکزی صدرو صوبائی صدر پنجاب صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی ہدایت اپنے حقوق کے حصول کے لئے کمر بستہ ہیں حکمران جاتے ہوئے بھی پنجاب کے ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک قائم رکھے ہوئے ہیں جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت پنجاب کے ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ وہ اپنی ملازمین دشمن پالیسی واپس لے کرپنجاب کے ملازمین کے ساتھ معاشی انصاف کرے بصورت دیگر الیکشن میں حکمرانوں کی بھرپور مخالفت کریں گے اور عوام و ملازمین دوست امیدواروں کو ووٹ دلوائیں گے ۔احتجاجی کیمپ سے جنرل سیکرٹری آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن لیہ محبوب حسین ساجد نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی قیادت کی طرف سے دیا گیا چارٹر آف ڈیمانڈ فی الفور منظور کر کے مراعات کانو ٹیفیکشن جاری کرے اور پنجاب کے ملازمین کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے دیگر صوبوں اور وفاقی ملازمین کے برابرپنجاب کے جملہ ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کیا جائے بصورت دیگریہ احتجاج مسلسل مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔اس کے علاوہ ایپکا ضلع لیہ کے احتجاجی کیمپ سے سنیئر نائب صدر سید نادر حسین شاہ، سنیئر نائب صدر د وئم محمد نواز خان، نائب صدر دوئم سید حسنین مقدس رضا، ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی محبوب حسین ثاقب ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہ نواز کھر، فنانس سیکرٹری ملک بابر ذیشان ملانہ ، سیکرٹری اطلاعات ملک نصیب الرحمن، آفس سیکرٹری منور خان بغوچی،صدر ایجوکیشن یونٹ لیہ ملک الہی بخش جوتہ جنرل سیکرٹری شیخ محمد صابر مصطفی ، صدر مونسپل کمیٹی لیہ نعیم اللہ خان کھتران ، جنرل سیکرٹری ملک مزمل جونی،صدر ایپکا ضلع کونسل یونٹ لیہ محمد رمضان میرانی ،جنرل سیکرٹری ڈی۔سی آفس یونٹ لیہ حاجی محمد صدیق،صدر انہار یونٹ لیہ ملک محمد اصغر جونی، جنرل سیکرٹری منظور احمد ایم اے، صدر ذراعت یونٹ لیہ قاضی محمدآصف، جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد الطاف، صدر ہائی وے یونٹ لیہ مشتاق احمد انصاری، جنرل سیکرٹری ذوالفقار سمرا اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام آج احتجاجی کیمپ دفتر تعلیم کے سبزہ زار میں ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.